aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shikve-gile"
کتنے شکوے گلے ہیں پہلے ہیراہ میں فاصلے ہیں پہلے ہی
دور فلک کے شکوے گلے روزگار کےہیں مشغلے یہی دل ناکردہ کار کے
کچھ شکوے گلے ہوتے کچھ طیش سوا ہوتاقسمت میں نہ ملنا تھا ملتے بھی تو کیا ہوتا
شکوہ گلے کے بعد شکایت ہی چھوڑ دیاب ہم نے ہر کسی سے محبت ہی چھوڑ دی
یہ جتنے شکوے گلے ہیں انہیں مٹا کر جاتو جانا چاہتا ہے تو گلے لگا کر جا
بھول جاؤ تمام شکوے گلےدوستو دوستی کی بات کرو
زندگی بھر کے شکوے گلے تھے بہت وقت اتنا کہاں تھا کہ دہراتے ہمایک ہچکی میں کہہ ڈالی سب داستاں ہم نے قصے کو یوں مختصر کر لیا
سارے شکوے گلے تمام ہوئےجب گلے موت سے حیات ملی
سارے شکوے گلے بھلا کے ابلوٹ آ اے صنم دسمبر میں
کیسے شکوے گلے کہ مدت سےہجر ہی ہجر ہے وصال نہیں
ہمارے بیچ میں شکوے گلے ہیںیہ رشتہ ہے تبھی گہرا ابھی تک
وہی شکوے گلے ہیں زندگی میںکہاں طرز فغاں بدلی ہوئی ہے
محبت کے راز و نیاز اللہ اللہہیں شکوے گلے بھی وفاداریاں بھی
دیکھے بغیر تھے کئی شکوے گلے مگرکیسے زباں پہ لاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
زندگانی سے ہیں جو شکوے گلے مٹ جائیں گےرحمتیں اللہ کی جب نور سے نہلائیں گی
رک گیا تھا میں تری آواز پردیکھ مجھ سے یوں نہ کر شکوے گلے
میں تیرے پاس چلا آیا لے کے شکوے گلےکہاں خبر تھی کوئی فیصلہ بھی ہونا تھا
ہمیں ہی راس نہیں آئی ہے محبت یہکسی سے کیا کریں شکوے گلے محبت کے
تمام شکوے گلے ختم ہو گئے پل میںپھر آج داغ جدائی کے دھو گئی آواز
نگہ لطف میں جادو ہے تمہاری جاناںسارے شکوے گلے اک پل میں بھلا جاتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books