aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sidra"
ایک ناوک نے اس کی مژگاں کےطائر سدرہ تک شکار کیا
غمگین بے مزہ بڑی تنہا اداس ہےتیرے بغیر تو مری دنیا اداس ہے
اسباب ہست رہ میں لٹانا پڑا مجھےپھر خالی ہاتھ دہر سے جانا پڑا مجھے
وہ سرد دھوپ ریت سمندر کہاں گیایادوں کے قافلے سے دسمبر کہاں گیا
طائر خستہ کی صورت آپ کو دیکھا کروںشاخ سدرہ سے اترتی روشنی بن جائیے
اپنی آنکھوں کو عقیدت سے لگا کے رکھ لیتیری دہلیز کی مٹی تھی اٹھا کے رکھ لی
تو حرف آخری مرا قصہ تمام ہےتیرے بغیر زندگی کرنا حرام ہے
لکڑی کی دو میزیں ہیں اک لوہے کی الماری ہےاک شاعر کے کمرے جیسی ہم نے عمر گزاری ہے
بے خیالی میں کہا تھا کہ شناسائی نہیںزندگی روٹھ گئی لوٹ کے پھر آئی نہیں
سفر کے بیچ وہ بولا کہ اپنے گھر جاؤںاندھیری رات میں تنہا میں اب کدھر جاؤں
جی نہ بہلے رم آہو سے تو پھرطائر سدرہ نشیں سے ملئے
باغباں گلشن عالم کا میں وہ بلبل ہوںطائر سدرہ کہا کرتا ہے استاد مجھے
آسماں ایک کنارے سے اٹھا سکتی ہوںیعنی تقدیر ستارے سے اٹھا سکتی ہوں
پہلے بھی مفلسی کی ہوں سدرہ پہ یار میںدامن چھڑا کے اور نہ مجھ کو غریب کر
میں تو کاغذ ہوں مجھے آگ پکڑ جائے گیپر تری بات ہواؤں سے بگڑ جائے گی
برہنہ سر آبلہ گزیدہ شکستہ دل پیرہن دریدہمقام سدرہ پہ سوچ میں ہوں کوئی ہے پردہ دری کی صورت
دم صبح ازل سے میں نوا سنجوں میں ہوں تیرےبتایا بلبل سدرہ نے انداز فغاں مجھ کو
جاگتے دن کی گلی میں رات آنکھیں مل رہی ہےوقت گزرا جا رہا ہے دھوپ چھت سے ٹل رہی ہے
سفر کی دھوپ نے چہرہ اجال رکھا تھاوہ مر گیا تو سرہانے وصال رکھا تھا
سدرہ سرو صنوبر و طوبیٰ کھڑے کھڑےسرگشتہ ہیں چمن میں قد یار دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books