aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sirr e akbar harsh narayan ebooks"
حرف انکار سر بلند رہاضعف اقرار تک نہیں پہنچا
چاند نکلے کسی جانب تری زیبائی کارنگ بدلے کسی صورت شب تنہائی کا
تمام عالم امکاں مرے گمان میں ہےوہ تیر ہوں جو ابھی وقت کی کمان میں ہے
رہ حیات میں جو تجربہ کمایا ہےوہی ہر ایک مسائل میں کام آیا ہے
آج کل عشاق کا دیوالہ نکلا جائے ہےحسن کی فرمائشوں کا ٹیکس بڑھتا جائے ہے
دیدنی اب سفر زیست کا منظر ہوگاجس نے لوٹا سر بازار وہ رہبر ہوگا
ہوا کے دوش پہ رقص سحاب جیسا تھاترا وجود حقیقت میں خواب جیسا تھا
رکھا سنجو کے گوہر نایاب کی طرحسونپی تھی جو بزرگوں نے آداب کی طرح
در امکاں سے گزر کر سر منظر آ کرہم عجب لہر میں ہیں اپنے نئے گھر آ کر
روئے خنداں رگ جاں دیدۂ گریاں جیسےقفس رنگ ہے یہ عالم امکاں جیسے
حرم کی راہ میں ساقی کا گھر بھی آتا ہےسفر میں لمحۂ ترک سفر بھی آتا ہے
ذہن رسا کو اوج فلک تک اڑان دےجو دل میں جاگزیں ہو وہ طرز بیان دے
راز ہستی تشنۂ تعبیر ہے تیرے بغیرزندگی تقصیر ہی تقصیر ہے تیرے بغیر
امن قریوں کی شفق فام سنہری چڑیاںمیرے کھیتوں میں اڑیں شام سنہری چڑیاں
کسی چراغ کی صورت کسی دعا کی طرحہمیں عزیز ہے وہ حرف مدعا کی طرح
اداس دیکھ کے وجہ ملال پوچھے گاوہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا
بے خبر دنیا کو رہنے دو خبر کرتے ہو کیوںدوستو میرے دکھوں کو مشتہر کرتے ہو کیوں
ایک ان دیکھا سا صحرا دائرہ در دائرہاور میں صدیوں کا پیاسا دائرہ در دائرہ
وہ دوست تھا تو اسی کو عدو بھی ہونا تھالہو پہن کے مجھے سرخ رو بھی ہونا تھا
جو تم پہ حرف بھی آئے تو اپنا سر دیں گےتمہارے لوگ ہمیں قتل بھی تو کر دیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books