aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sixer"
اور تو مجھ کو ملا کیا مری محنت کا صلہچند سکے ہیں مرے ہاتھ میں چھالوں کی طرح
اک لحظہ بہے آنسو اک لحظہ ہنسی آئیسیکھے ہیں نئے دل نے انداز شکیبائی
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھیسکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی
دلوں پر سیکڑوں سکے ترے جوبن کے بیٹھے ہیںکلیجوں پر ہزاروں تیر اس چتون کے بیٹھے ہیں
یہ روٹیاں ہیں یہ سکے ہیں اور دائرے ہیںیہ ایک دوجے کو دن بھر پکڑتے رہتے ہیں
بادشاہوں سے بھی پھینکے ہوئے سکے نہ لیےہم نے خیرات بھی مانگی ہے تو خودداری سے
پشت مٹی سے لگی جس میں ہماری لوگواسی دنگل میں ہمیں داؤ سکھائے بھی گئے
نظر سے گفتگو خاموش لب تمہاری طرحغزل نے سیکھے ہیں انداز سب تمہاری طرح
سیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم مصوریتقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیے
کیا سکھائے گا ان کو ظلم فلکخود وہ سیکھے سکھائے بیٹھے ہیں
تجھ سے سیکھے کوئی رونے کا سلیقہ اے ابرکہیں قطرہ نہ گرانا کہیں دریا رونا
آپ ہم کو سکھائیں رسم وفامہربانی ہے مہربانی ہے
ہو اگر موج میں ہم جیسا کوئی اندھا فقیرایک سکے سے بھی تقدیر سنور سکتی ہے
اب کہاں دوست ملیں ساتھ نبھانے والےسب نے سیکھے ہیں اب آداب زمانے والے
سکھائیں دست طلب کو ادائے بیباکیپیام زیرلبی کو صلائے عام کریں
انا کے سکے ہوتے ہیں فقیروں کی بھی جھولی میںجہاں ذلت ملے اس در پہ جانا چھوڑ دیتے ہیں
بلبلو اپنی نوا فیض ہے ان آنکھوں کاجن سے ہم سیکھنے انداز سخن جاتے ہیں
وہ تو کل جھنکار سے پرکھ لیا اس گیانی نےمیں تو پیتل کے سکے چمکانے بیٹھا تھا
اسی خواہش کے دامن میں وہی سکے کھنک اٹھتےصدا تبدیل کر لیتے اگر کاسہ بدل لیتے
ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصولہم پہ لازم ہے، ترا عشق دوبارہ کر لیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books