aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siyanat ul"
ہم سمجھتے ہیں سیاست اور شہادت سو ہمیںسرفروشوں پہ یقیں ہے سرفرازوں پر نہیں
کہاں سیاست اغیار نے ہلاک کیاہمیں تو اپنے ہی افکار نے ہلاک کیا
صنعت کردگار ہیں ہم لوگعظمت شاہکار ہیں ہم لوگ
اور کچھ لفظ گڑھوں صنعت ایہام غلطہے یہ خود اپنی خودی اس کا خدا نام غلط
نفرت کی سیاست عام ہوئی اخلاص و محبت بھول گئےہم اپنے بزرگوں کی حکمت پیغام و نصیحت بھول گئے
اللہ اللہ سیاست حاضرصلح کے ساتھ ساتھ جنگ بھی ہے
دیکھو بشر میں صنعت خلاق روزگارسب ایک ہیں مگر ہے شمائل الگ الگ
اب عدالت میں سیاست آ گئیفیصلے ایسے ہی ٹلتے جائیں گے
بخشی ہیں ہم کو عشق نے وہ جرأتیں مجازؔڈرتے نہیں سیاست اہل جہاں سے ہم
یوں برہنہ ہے سیاست آج کیہیں مسلط مسندوں پر بد قماش
خدا میں ہو گیا پھر اک تصادمعقیدوں میں سیاست آ گئی ہے
عیاریٔ سیاست احباب دیکھیےچاہا کسی کے ہو کے رہیں ہو نہیں سکے
میں دیکھتا ہوں صنعت صناع روزگاردیکھوں تمہیں یہ اپنا مذاق نظر نہیں
خیر ہو مولا سیاست آ گئیمسجدوں کے منبر و محراب تک
سیاست دل آئینہ چور چور تو تھیسیاست دل آہن گراں بھی ٹوٹی ہے
فطرتؔ کو ہے سیاست پیر مغاں سے کامسرشار ہو چکوں گا تو پھر جام آئے گا
حسیں ہے شیشہ و آہن کا امتزاج مگرتری سیاست آہن گری نہ جائے گی
تم ہو ساقی تو عجب کیا ہے کہ میخانے میںعوض صنعت جم ساغر سرشار بکے
اس درجہ پائمال نہ ہوتے جفا سے ہملوٹے گئے سیاست مہر و وفا سے ہم
ہوش اڑ نہ جائیں صنعت بہزاد دیکھ کرآئینہ رکھ کے سامنے تصویر دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books