aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sugandh"
بھینی سی ایک مد بھری اڑتی سگندھ ہےکھلتے گلاب لاکھ ہیں جائیں جدھر کو آپ
عجیب خوف کا موسم ہے ان دنوں عمرانؔسگندھ لے کے ہوا دور تک نہیں جاتی
ہر سمت سے سگندھ کی آمد چمن میں ہوروکے نہ کوئی دوستو نکہت کا راستہ
یقیں کیے ہوئے ہیں وہ گمان سے پہلےسگندھ آ رہی ہے زعفران سے پہلے
یہ دل شوالہ نہیں جوگیوں کا کٹیا ہےسگندھ سے وہ بدن کی بسا گئی ہے اسے
ہماری ہر نظر تجھ سے نئی سوگندھ کھاتی ہےتو تیری ہر نظر سے ہم نیا پیمان لیتے ہیں
یہ بری خو ہے دلا تجھ میں خدا کی سوگنددیکھ اس بت کو تو حیران نہ رہ جایا کر
لب اعجاز کی سوگند یہ جھنکار تھی کیاتیری خاموشی کے مانند ابھی کچھ ٹوٹا ہے
صراحیاں نو بہ نو ہیں اب بھی جماہیاں نو بہ نو ہیں اب بھیمگر وہ پہلو تہی کی سوگند اب بھی نزدیک آ رہے ہیں
زخم چھپ سکتے ہیں لیکن مجھے فن کی سوگندغم کی دولت بھی ہے شامل مرے شہکاروں میں
گزشتگان محبت کے خواب کی سوگندوہ خواب ہوگا مکمل دعا کیے جائیں
کوئی کیا کھائے گا یوں سچی قسم جھوٹی قسماس نگاہ ناز کی سوگندھ کھانے کی کہو
مجھ عشق کی سوگند ہے جب عشق کو کھولاکچھ اور نہ دیکھا وہ سپاہی نظر آیا
مآل لذت شوق وصال کی سوگندقرار مانگنے آئے تھے بے قرار چلے
تیری بخشی ہوئی آزاد جبیں کی سوگندایک سجدہ بھی غلامی میں گراں رکھتا ہوں
سوگند مجھے غزل کی گوہرؔمیں نے جو زباں سے کچھ کہا ہو
خاک ہوں اعتبار کی سوگندمضطرب ہوں قرار کی سوگند
سوگند ہے کہ ترک طلب کی سزا ملےرک جائے گر قدم کی مسافت تو سر کٹے
ہے غیر سے بھی ربط تمہیں میں جو یہ کہاسوگند میرے سر کی وہ کھا کر چلے گئے
تجھے سوگند اپنے چاہتے کیکہ اپنے چاہتے پر پیار کرناں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books