aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sulaa.ii"
خبر میں ہیں جو کئی زر خرید قصہ گوہمیں انہیں کی کہانی سنائی جاتی ہے
بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزلغزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی
آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیںرگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میںصدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
جو سنائی انجمن میں شب غم کی آپ بیتیکئی رو کے مسکرائے کئی مسکرا کے روئے
ایک پرواز دکھائی دی ہےتیری آواز سنائی دی ہے
سنی سنائی بات نہیں یہ اپنے اوپر بیتی ہےپھول نکلتے ہیں شعلوں سے چاہت آگ لگائے تو
پوچھ نہ ان نگاہوں کی طرفہ کرشمہ سازیاںفتنے سلا کے رہ گئیں فتنے جگا کے رہ گئیں
اب اسے دار پہ لے جا کے سلا دے ساقییوں بہکنا نہیں اچھا ترے مستانے کا
ہم کو محسوس کیا جائے ہے خوشبو کی طرحہم کوئی شور نہیں ہیں جو سنائی دیں گے
دکھائی دوں بھی تو کیسے سنائی دوں بھی تو کیوںورائے نقش و نوا ہوں فنا کے ساتھ ہوں میں
خاموشی کا حاصل بھی اک لمبی سی خاموشی تھیان کی بات سنی بھی ہم نے اپنی بات سنائی بھی
نہ سماعتوں میں تپش گھلے نہ نظر کو وقف عذاب کرجو سنائی دے اسے چپ سکھا جو دکھائی دے اسے خواب کر
زہر سولی نے گالی گولیوں نےہماری ذات پہچانی بہت ہے
موت کی آہٹ سنائی دے رہی ہے دل میں کیوںکیا محبت سے بہت خالی یہ گھر ہونے کو ہے
شام ہوتے ہی وہ چوکھٹ پہ جلا کر شمعیںاپنی پلکوں پہ کئی خواب سلاتی ہوگی
گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھ کوانگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دے مجھ کو
ترے بدن میں دھڑکنے لگا ہوں دل کی طرحیہ اور بات کہ اب بھی تجھے سنائی نہ دوں
داستان غم دل ان کو سنائی نہ گئیبات بگڑی تھی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی
رقابت علم و عرفاں میں غلط بینی ہے منبر کیکہ وہ حلاج کی سولی کو سمجھا ہے رقیب اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books