تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sunday"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sunday"
غزل
جب بھی دیکھو نہانا دھونا ان کا رہتا ہے چالو
سنڈے منڈے جمعہ ہفتہ یہ معلوم نہ وہ معلوم
پاگل عادل آبادی
غزل
مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں
جو کہا نہیں وہ سنا کرو جو سنا نہیں وہ کہا کرو
بشیر بدر
غزل
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں