aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suu-e-lahad"
جب چلے سوئے لحد مڑ کے نہ دیکھا گھر کوایسے روٹھے کہ کسی سے بھی منائے نہ گئے
جو ہوا قد کشیدہ کا مریضوہ ہوا سوئے لحد لمبا مریض
آتی ہے صبا سوئے لحد ان کی گلی سےشاید مری مٹی ابھی برباد نہیں ہے
یہی ہے سیر فقیروں کی اور یہی فریادزمیں پہ بیٹھ گئے سوئے آسماں دیکھا
مرتا ہوں اور جا نہیں سکتا سوئے عدممجھ ناتواں کو طوق و سلاسل سے کیا غرض
چل دیے اٹھ کے سوئے شہر وفا کوئے حبیبپوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے
ایقاں کی پھٹی لحد میں جا کرمیں خاک قیاس دے رہا ہوں
ذرا سی دیر ٹھہر جاؤ جگنوؤں آ کرہمارے گھر میں چراغوں کی روشنی کم ہے
نسیم شمع لحد کو ذرا بچائے ہوئےیہی ہے ایک غریبوں کے رونے والوں میں
اللہ اللہ لالۂ کہسارگل لوح لحد ہوا ہمدم
مطمئن وسعت دامان لحد میں ہے طفیلؔراہرو جیسے در یار تک آ پہنچا ہے
پیٹنا سر اپنے ماتم میں عزیزو یار کاقلعۂ کنج لحد کی فتح کا نقارا تھا
اک عجب انداز سے آئی لحد پر اک دلہنچوڑیاں توڑے ہوئے دست حنا اوڑھے ہوئے
سنا ہے تنگیٔ کنج لحد کا بھی احوالہے آج ارض و سما کا فشار اور ہی کچھ
مرے بعد اب مری خاک لحد میںمری زنجیر گلتی جا رہی ہے
رنج تنہائی لحد نہ رہایار کے غم کو لے لیا ہم راہ
آواز چکنا چور ہو شور لحد کے بیچسنگ مزار سے کوئی ٹھوکر لوں اور گاؤں
خوشا وہ شمع لحد جس کی روشنی پھیلیجو بجھ گیا وہ چراغ مزار اپنا ہے
سوئے نگار و سوئے شہر زر نگار چلیںقلندران ہوسناک و پاک باز کے ساتھ
وہیں چونک اٹھتا میں خواب لحد سےمرا شانہ تو نے ہلایا تو ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books