aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "svaa.ng"
کیا سوانگ بھرے روٹی کے لیے عزت کے لیے شہرت کے لیےسنو شام ہوئی اب گھر کو چلو کوئی شخص اکیلا گھر میں ہے
تو بھی دیکھے تو اجنبی جانےاب کے وہ سوانگ بھر رہا ہوں میں
یہ نہیں یاد کہ پہچان ہماری کیا ہےاک تماشے کے لیے سوانگ رچایا کیسا
سوانگ بھرنا کبھی شاہی کبھی درویشی کاکسی صورت سے مجھے اس کی نظر میں رہنا
کیسے کیسے سوانگ رچائے ہم نے دنیا داری میںیوں ہی ساری عمر گنوا دی اوروں غم خواری میں
سوانگ بھرتا پھروں کب تلک محبت کےمیں کیوں نہ صاف ہی کہہ دوں کہ بے وفا ہوں میں
روٹھا یار منانا ہےکوئی سوانگ رچاؤ اب
سارا موسم بدل چکا تھا پھول بھی تھے اور آگ بھی تھیرات نے جب یہ سوانگ رچایا چاند بھی روپ بدلنے لگا
اس کے لیے میں کیا کیا سوانگ رچاتا ہوںوہ پھر بھی ناشاد ہمیشہ رہتا ہے
ان سروں کی اور ان محلوں کی قسمت ایک تھیسنگ چلنا تھے چلے مسمار ہونا تھا ہوئے
ہر گھڑی سوانگ رچایا ہم نےاس نے سو رنگ دکھائے اپنے
سوانگ بھرتا ہوں ترے شہر میں سودائی کاکہ یہی حال ہے اندر سے تماشائی کا
اسی معمورۂ خوابیدگاں شہر خموشاں میںنہ جانے زندگی کا سوانگ کب سے بھر رہا ہوں میں
اس کے جلوؤں کو کیا دیر و حرم تک محدوداہل دنیا نے یہ کیا سوانگ رچا رکھا ہے
جلوۂ ارباب دنیا دیکھیےسوانگ ہے یہ بھی تماشا دیکھیے
ہزار راستے بدلے ہزار سوانگ رچےمگر ہے رقص میں سر پر اک آسمان وہی
ایسا کیا ہو گیا بچے بھی چہکنا بھولےان کی خوشیوں کے لئے سوانگ رچایا جائے
ہر مرتبہ زمانے کو ہوتا ہے انقلابلاتی ہے سوانگ گردش دوراں نئے نئے
سوانگ اب ترک محبت کا رچایا جائےاس کے پندار کو آئینہ دکھایا جائے
ناتوانی کا بہانہ گہ کیا گہ موت کاان کے رہ جانے کو ہم تو سوانگ لاکھوں لا چکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books