aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taa-dar-e-mustafaa"
ترا نام لیتے ہی اے خدا میں صنم کدے سے نکل چکارہیں کاش تا در مصطفی مری رہنما تری آیتیں
اب آرزو رہی نہ کسی اور چیز کیصد شکر ہے کہ مجھ کو در مصطفیٰ ملا
یہ عظمت رہ کے زاہد ان بتوں میں ہم نے پائی ہےکہ کعبہ ہم کو لینے تا در مے خانہ آتا ہے
رسائی دیکھیے کب تا در مقصود ہوتی ہےنہیں جز ذوق صادق اور کوئی راہبر اپنا
تا در یار پہنچتا ہے وہ خود رفتۂ شوقاپنی ہستی سے جو اس راہ میں بیگانہ بنے
لغزش پا نے دیا ہر راہ میں دھوکا مجھےتا در منزل تو ہی اے جذب دل پہنچا مجھے
جمیلہؔ تا در محبوب کس طرح جاؤںقدم اٹھانا ہے دشوار ناتواں کے لیے
ہائے وہ لوگ جو تھے روح و روان دہلیتا در خلد گئے کر کے گمان دہلی
تا در یار کبھی اپنی رسائی نہ ہوئیہم اسی دھن میں اسی فکر میں برباد رہے
تھا دم پرواز جانے کیسے منظر کا خیالطائر دل نے نہ رکھا بال اور پر کا خیال
جب تک در ایوان جلایا نہیں جاتاتب تک کسی حاکم کو جگایا نہیں جاتا
تو درد تازہ کے عنوان کی مہورت ہےسکھی سکھی مجھے اب بھی تری ضرورت ہے
پہلے تو درد دل کا خلاصہ کرے کوئیتب ان سے شرح حال تمنا کرے کوئی
پہلے تو دام زلف میں الجھا لیا مجھےبھولے سے پھر کبھی نہ دلاسا دیا مجھے
اب سوچئے تو دام تمنا میں آ گئےدیوار و در کو چھوڑ کے صحرا میں آ گئے
ہمدردیاں تو درد نہاں کی دوا نہیںاے غم گسار تجھ پہ کبھی غم پڑا نہیں
میں سمجھتا تھا در و بام کہاں بولتے ہیںپھر ترے بعد کھلا مجھ پہ کہ ہاں بولتے ہیں
یکساں لگیں ہیں ان کو تو دیر و حرم بہمجو پوجتے ہیں دل میں خدا و صنم بہم
شب تنہائی میں جو سینچتا تھا درد پنہاں کوسجاتا ہے بدن سے اپنے اب گور غریباں کو
کبھی تو دیکھ درد دل کسی کاکبھی تو حال سن غافل کسی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books