aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taap"
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
درود بر دل وحشی سلام بر تپ عشقخود اپنی حمد خود اپنی ثنا کے ساتھ ہوں میں
عجب کیا چھٹا روح سے جامۂ تنلٹے راہ میں کارواں کیسے کیسے
علاج کیا کریں حکما تپ جدائی کاسوائے وصل کے اس کا کوئی طبیب نہ ہو
لیتا نہیں مرے دل آوارہ کی خبراب تک وہ جانتا ہے کہ میرے ہی پاس ہے
وہ تپ عشق تمنا ہے کہ پھر صورت شمعشعلہ تا نبض جگر ریشہ داوانی مانگے
موسم اگر ہے سرد تو پھر آگ تاپ لےچمکے گی آنکھ خوں میں حرارت بھی آئے گی
دل میں وہ شور نہ آنکھوں میں وہ نم رہتا ہےاب تپ ہجر توقع سے بھی کم رہتا ہے
شب چاندنی کی آنچ میں تپ کر نکھر گئیسورج کی جلتی آگ میں دن خاک ہو گیا
مسافرو شب اول بہت ہے تیرہ و تارچراغ قبر ابھی سے جلا نہیں رکھتے
جس کو تاپ کے گرم لحافوں میں بچے سو جاتے تھےدل کے چولھے میں ہر دم وہ آگ برابر جلتی تھی
حبس تو دل میں تھا لیکن آنکھ تپ کر رہ گئیرات سارا شہر ڈوبا درد کی پروائی میں
پرواز یک تپ غم تسخیر نالہ ہےگرمیٔ نبض خار و خس آشیاں نہ پوچھ
گور کافر کس لیے ہے تیرہ و تار اس قدرپڑ گیا سایہ مگر میری شب دیجور کا
پہلی بوند گری ٹپ سےپھر سب کچھ پانی میں تھا
میں سانس تک نہیں لیتا پرائی خوشبو میںجھجھک رہی ہے یوں ہی شاخ یاسمیں مجھ سے
کچھ تپ غم کو گھٹا کیا فائدہ اس سے طبیبروز نسخے میں اگر خرفہ گھٹے کاہو بڑھے
تپ کے کندن کی مانند نکھرا جنوںجس قدر غم بڑھا بڑھ گئے حوصلے
کہتے ہو ہم نہیں کرتے ہیں کوئی فرمائشجان تک لینے کو تیار نظر آتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books