aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taaro"
عالم جہاں بہ عرض بساط وجود تھاجوں صبح چاک جیب مجھے تار و پود تھا
میں آس پاس کے موسم سے ہوں تر و تازہمیں اپنے جھنڈ سے نکلوں تو بے ثمر ہو جاؤں
صدائے درد کی خاطر تمہیں کوثرؔ نے چھیڑا ہےشکستہ ساز کے بیدار تارو تم نہ سو جانا
جھولتی ہے میرے دل میں ایک شاخ اس پیڑ کیوہ تر و تازہ ہے یا سوکھی ہوئی جیسی بھی ہے
اپنا ہر انداز آنکھوں کو تر و تازہ لگاکتنے دن کے بعد مجھ کو آئینہ اچھا لگا
سالک ہے کیوں تخیل ترک وجود میںنقش صور کا رنگ ہے تیرے شہود میں
ہجر کے دم سے سلامت ہے ترے وصل کی آستر و تازہ ہے خوشی غم کی توانائی سے
کرتی ہوں تر و تازہ ہری رت کے مناظرکاغذ پہ کبھی پیڑ کبھی پھول بنا کے
یہ رات تمہاری ہے چمکتے رہو تارووہ آئیں نہ آئیں مگر امید نہ ہارو
سمجھ یہ دار و رسن تار و سوزن اے منصورکہ چاک پردہ حقیقت کا ہیں رفو کرتے
ہم نے دیکھا ہے خزاں میں بھی تری آمد کے بعدکون سا گل تھا کہ گلشن میں تر و تازہ نہ تھا
سحر کے ڈوبتے تارو گواہ رہنا تمکہ میں نے آخری سانسوں تک انتظار کیا
تجھے میری خموشی سے بھی اندازہ نہیں ہوتاکہ میں اب صرف باتوں سے تر و تازہ نہیں ہوتا
کون سا وہ زخم دل تھا جو تر و تازہ نہ تھازندگی میں اتنے غم تھے جن کا اندازہ نہ تھا
او مسکراتے تارو او کھلکھلاتے پھولوکوئی علاج میری آشفتہ خاطری کا
خواب عریاں تو اسی طرح تر و تازہ ہےہاں مری نیند کا ملبوس پرانا ہی سہی
رب کے آگے تو تر و تازہ گیا ہوتا میںوقت کچھ دیر مجھے ٹیک لگانے دیتا
دن کو رہتے جھیل پر دریا کنارے رات کویاد رکھنا چاند تارو اس ہماری بات کو
چمکا ہے بن کے سرو چراغاں تمام عمرکیا آنسوؤں کا تار تھا تجھ سے بندھا ہوا
بے شمارو میرے یارو الوداعمرغ زارو چاند تارو الوداع
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books