aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "table"
کیا ہوا واعظ کرے ہے شور جوں طبل تہیوہ سر بے مغز گویا کانسۂ طنبور ہے
کونے میں بادشاہ پڑا اونگھتا رہاٹیبل پہ رات کٹ گئی بیگم غلام سے
ٹیبل سے گر کے رات کو ٹوٹا ہے اک گلاسبتی جلا کے اپنی رقم گن رہا ہوں میں
آفس میں بھی گھر کو کھلا پاتا ہوں میںٹیبل پر سر رکھ کر سو جاتا ہوں میں
ماحول خوش نما تھا منظر تھرک رہے تھےطبلے پہ پڑ رہی تھی جب تیز تھاپ تیری
ٹوٹ گیا یوں آنکھ سے آنسو ہجر کے دھڑکے سے عالمؔجیسے گھنگرو طبلے کی پہلی ہی تال سے ٹوٹ گیا
رات کی ٹیبل بک کر کےچاند ڈنر پر بیٹھا ہے
نظر میرے چہرے پہ مرکوز تھیدھیان اس کا ٹیبل کے خانوں میں تھا
نوشادؔ رات کیسی تھی وہ محفل طربلگتی تھی دل پہ چوٹ سی طبلے کی تھاپ سے
ٹیبل کے جیسی قبر پہ خالی گلاس ہےاس میں ضرور دفن کوئی دیوداس ہے
تمام رات مہکتا تھا اس کی ٹیبل پرگلاب تازہ کی خوشبو میں فروری کا شور
یادوں سے لے رہا ہوں حنائی مہک کا لطفٹیبل پہ رکھ کے لونگ کا قہوہ بنا ہوا
ایک تصویر بدن باندھ کے کب تھی ناچیخواب طبلے پہ نچائے ہیں مرے یاروں نے
رات جھٹکے سے مری نیند کھلی ٹوٹ گئیکانچ کی چیز تھی ٹیبل سے گری ٹوٹ گئی
سجا کے بوتلیں ٹیبل پہ منتظر ہوں مگرقریب و دور نگاہوں کے وہ گلاس نہیں
کھڑکی سے دیکھتے رہیں ان پربتوں کا حسنٹیبل پہ کارواں بجے لب پہ سگار ہو
اسی ٹیبل پہ جہاں بیٹھ کے کھاتے تھے کبھیتو کسی اور کے ساتھ آئی تھی آگے میں تھا
مرے اوقات گریہ ٹائم ٹیبل پر مقرر ہیںیہ بندہ عشق کے بارے میں بھی انگریز ہے ساقی
مارا کیے مطرب بہ چگاں دل پہ تھپیڑےسیکھے اسی طبلے پہ وہ تالی کا بجانا
تھپوائیں ان کی ماٹی کی اینٹیں فلک نے حیفتھا شور جن کے محلوں میں طبلے کی تھاپ کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books