aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tah-e-daam"
چین اب مجھ کو تہ دام تو لینے دیتےتیرے فتنے کہیں آرام تو لینے دیتے
تہ دام بھي غزل آشنا رہے طائران چمن تو کياجو فغاں دلوں ميں تڑپ رہي تھي، نوائے زير لبي رہي
روح کو اپنی تہہ دام نہیں کر سکتامیں کبھی صبح سے یوں شام نہیں کر سکتا
ہر بلبل مشتاق تہ دام ہے اب بھیپھولوں کی طلب باعث آلام ہے اب بھی
ستم شعار کی تفریح سامعہ کے لیےخروش مرغ تہ دام بھی ضروری ہے
شکم کی اسیری سے آزاد ہو جایہ دانہ تہ دام کیا دیکھتا ہے
زلف کے نیچے خط سبز تو دیکھا ہی نہ تھااے لو ایک اور نیا دام تہ دام بھی ہے
میں اپنے ہی پیکر سے اس درجہ پریشاں تھاسوچا کہ بکھر جاؤں جب بھی تہ دام آیا
نہ مراد ہوگی پوری کبھی ان شکاریوں کیمجھے دیکھنا جو زاہدؔ تہ دام چاہتے ہیں
عشق میں اے دل اتنی مایوسیطائر عزم اور یوں تہ دام
اے باد صبا محفل احباب میں کہیودیکھا ہے جو کچھ حال تہ دام ہمارا
آسماں دینے کا اے دوست دکھاوا مت کرمجھ کو اڑنے کی اجازت تو تہہ دام نہ دے
لوگ گلشن میں تو چلتے ہیں سرافرازی سےان میں کتنے ہیں تہہ دام تمہیں کیا معلوم
زلف کے جال میں معشوق کا سر ہے خود بھیقیدیوں مژدہ کہ صیاد تہ دام آیا
قید میں بھی ہے اسیروں کا وہی جوش عملمشق پرواز تہ دام ہوئی جاتی ہے
حسن مجبور تہہ دام ہوسعشق محروم نظارا ہوگا
زندگی طائر صحرا تھی بہ شوق پرواززندگی صید تہہ دام ہوئی جاتی ہے
میں وہ شعلہ تھا جسے دام سے تو ضرر نہ تھاپہ جو وسوسے تہ دام تھے مجھے کھا گئے
دیکھ کر کھولیو تو کاکل پیچاں کی گرہکہ مرا طائر دل اس کے تہ دام نہ ہو
آزاد ہو کے جوں ہی کھلے میرے بال و پرمجھ پر کھلا کہ پاؤں تہ دام رہ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books