aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tahliil"
پانیوں میں یہ بھی پانی ایک دن تحلیل تھاقطرۂ بے صرفہ کو لیکن گہر اس نے کیا
شاعری روح میں تحلیل نہیں ہو پاتیہم سے جذبات کی تشکیل نہیں ہو پاتی
تبسم جب کسی کا روح میں تحلیل ہوتا ہےتو دل کی بانسری سے نت نئے نغمے نکلتے ہیں
اک جھیل کے کنارے پرندوں کے درمیاںسورج کو ہوتے دیکھا تھا تحلیل آب میں
تحلیل ہو گئی ہے ہوا میں اداسیاںخالی جگہ جو رہ گئی تنہائی بھر گئی
کون تحلیل ہوا ہے مجھ میںمنتشر کیوں ہیں عناصر میرے
محراب نہ قندیل نہ اسرار نہ تمثیلکہہ اے ورق تیرہ کہاں ہے تری تفصیل
مجھ کو اک عمر ہوئی خاک میں تحلیل ہوئےتو کہاں سے مری آنکھیں مرے بازو لایا
دیوار جاں سے نقش تو تحلیل ہو گئےمژگاں کے آر پار تجھے دیکھتے رہے
دم بہ دم تحلیل سا ہوتا ہوا منظر کا بوجھسہل سے ہوتے ہوئے پلکوں پہ دشواری کے دن
اس نے وعدے جو کئے تھے کبھی قسموں کی طرحدل پہ تحریر ہیں ہاتھوں کی لکیروں کی طرح
موت سے زیست کی تکمیل نہیں ہو سکتیروشنی خاک میں تحلیل نہیں ہو سکتی
جب بھی تنہائی کے احساس سے گھبراتا ہوںمیں ہر اک چیز میں تحلیل سا ہو جاتا ہوں
نئے مزاج کی تشکیل کرنا چاہتے ہیںہم اپنے آپ کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں
روشنی میں لفظ کے تحلیل ہو جانے سے قبلاک خلا پڑتا ہے جس میں گھومتا رہتا ہوں میں
رات کے پچھلے پہر وجد کے عالم میں کہیںمیں تری روح میں تحلیل ہوئی جاؤں پیا
چشم خوش آب کی تمثیل نہیں ہو سکتیایسی شفاف کوئی جھیل نہیں ہو سکتی
خرد تحلیل صحرا کر رہی ہےجنوں کا استعارہ مر رہا ہے
صوت و سخن کے دائرے تحلیل ہو گئےقوس نظر سے دل میں اتر جانا چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books