aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "takaan"
بود تو اک تکان ہے سو خداتیری بھی کیا تکان میں گزری
ہوا ہے دیر و حرم میں جو معتکف وہ یقینتکان کشمکش احتمال ہے شاید
اک ہوائے بے تکاں سے آخرش مرجھا گیازندگی بھر جو محبت کے شجر بوتا رہا
قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھاپر کیا کریں کہ اب کے سفر ہی عجیب تھا
چلے تو آئے ہیں ہم خواب سے حقیقت تکسفر طویل تھا اب تک تکان باقی ہے
مرے نصیب میں رستوں کی دھول لکھی تھینہ مل سکی مجھے منزل تکان سے پہلے
تمام دن کی مشقت بھری تکان کے بعدتمام رات محبت سے پھر جگاؤں اسے
تکان ہے تو سنبھل جا مگر نہ اونگھ کبھیسفر کی دھول بدن کا غبار باقی رکھ
آنسو رکے تھے آنکھ میں دھڑکن کا ہو براایسی تکان دی کی پیالی چھلک گئی
اگے جو صبح کا سورج تو اک مشین ہے وہڈھلے جو شام تو پھر جسم کی تکان سا ہے
اے مرے دوست تھک نہ جاؤں کہیںتری آواز کی تکان سے میں
تکان اوڑھ تو لیں ہم نئی مسافت کیتراش دیں نہ ہوائیں کہیں ہمارے پر
جب اس نے چاند ہتھیلی سے چھو دیا مجھ کوسفر کی جو بھی تھی ساری تکان بھول گئے
کوئی بتائے غزالہ کو میں شکاری ہوںوہ بے تکان مری راہ میں کھڑی ہوئی ہے
کہاں وہ درد کا رشتہ رہا سلامت ابجو ہاتھ تھام کے ساری تکان بانٹے گا
ذرا سا دم نہ لیا تھا کہ مند گئیں آنکھیںمیں اس سفر سے نکل کر عجب تکان میں تھا
اگر ہوں گویا تو پھر بے تکان بولتے ہیںمگر یہ لوگ لہو کی زبان بولتے ہیں
دونوں ہی ہم سفر تھے ہواؤں کے دوش پرپر میں ہوں چور چور سفر کی تکان سے
عجیب شور پرندوں کی اس اڑان میں تھاسفر کے بعد سفر کا مزہ تکان میں تھا
احساس پر گراں رہا احساس کا طلسمیہ عمر کی تکان سفر تک نہیں رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books