aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "takabbur"
سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میںپلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں
یوں تکبر نہ کرو ہم بھی ہیں بندے اس کےسجدے بت کرتے ہیں حامی جو خدا ہوتا ہے
میری حالت پہ تکبر نہیں افسوس بھی کرتیرا عاشق نہیں جاناں ترا بیمار ہوں میں
مزاج میں تھا تکبر تو حرکتوں میں غرورپھر ایسے شخص کو ہم بھی سلام کیا کرتے
پر غرور و پر تکبر پر جفا و پر ستمپر فریب و پر دغا پر مکر و پر فن آپ ہیں
دور رہتے ہیں تکبر کی ہوا سے لیکنعجز کو غافل غیرت نہیں ہم کر سکتے
آ نہ جائے کہیں لہجے میں تکبر یا ربمیرے بڑھتے ہوئے قد کو ذرا چھوٹا کر دے
ادھر ہیں شکوے تکبر انا خدا اور حسنادھر ہیں اشک ندامت قضا نماز اور عشق
آپ کو عاجزی جتائے گیوہ تکبر میں ہار جائیں گے
قرب ساحل کے تکبر میں جو کشتی ڈوبیکوئی چھوٹا سا ببولہ بھی نہ ساحل سے اٹھا
مجھ کو سادات کی نسبت کے سبب میرے خداعاجزی دینا تکبر کی ادا مت دینا
پیش خیمہ ہیں تنزل کا تکبر اور غرورمرتبہ چاہو تو پہلے انکساری سیکھ لو
انکساری پائیداری سب روا داری گئیجب تکبر نے کہا بڑھ کر میاں میں بھی تو ہوں
وہ ہو گیا ہے تکبر کی بیڑیوں میں اسیراسے خبر ہی نہیں آفتاب ڈھلتے ہیں
یہ نزاکت یہ دکھاوا یہ تکبر اچھایعنی دولت سے بھی معیار بدل جاتا ہے
تکبر ناگواری کا سبب ہےعبادت عاجزی بھی چاہتی ہے
ترا مزاج تکبر کا شاخسانہ تھاتعلقات کا منظر بدل ہی جانا تھا
اک رسم تکبر ہے سو اس دور کے انساںجیبوں میں لئے پھرتے ہیں پہچان ہزاروں
زعم سجدوں کا جبیں پر نہ سجائے پھریےیہ تکبر بھی گنہ گار بنا سکتا ہے
تکبر کا سفینہ اے ستم گر ڈوب جاتا ہےانا کے ایک قطرے میں سمندر ڈوب جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books