تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "takhliiqaat"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "takhliiqaat"
غزل
سجی ہوئی ہے ادب کی محفل حال کے ایسے نغموں سے
بے مقصد بے کیف کتابیں حسن تخلیقات کے نام
امان اللہ خالد
غزل
غزالیؔ رازیؔ و رومیؔ کی تخلیقات بھی دیکھو
کرو گے مارکس ہیگل ڈارون کی پیروی کب تک
انوار احمد قریشی نشتر
غزل
ہمارے دل میں اٹھتی ہیں ہوائیں درد کی جس دم
ہمارے دل میں تخلیقات کا طوفاں مچلتا ہے