aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talkhees"
تلخیص کے بدن میں تفسیر بولتی ہےتکمیل آرزو میں تدبیر بولتی ہے
تشنۂ خوں ہے اپنا کتنا میرؔ بھی ناداں تلخی کشدم دار آب تیغ کو اس کے آب گوارا جانے ہے
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔغم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
کس کو ہے ذوق تلخ کامی لیکجنگ بن کچھ مزا نہیں ہوتا
میں تلخیٔ حیات سے گھبرا کے پی گیاغم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا
شوخیٔ نیرنگ صید وحشت طاؤس ہےدام سبزہ میں ہے پرواز چمن تسخیر کا
کچھ تو دنیا کی عنایات نے دل توڑ دیااور کچھ تلخئ حالات نے دل توڑ دیا
زندگی بھر کی یہ تاخیر اپنیرنج ملنے کا سوا کرتی ہے
جی بھر کے دل کی موت پہ رونے دیا اسےپرسا دیا نہ صبر کی تلقین ہم نے کی
کب تک ہے تمہارا سخن تلخ گوارااس زہر میں کتنا ہے اثر دیکھ رہے ہیں
اس جان تکلم کو تم مجھ سے تو ملواتےتسخیر نہ کر پاتا حیران تو کر جاتا
پھر وہی تلخئ حالات مقدر ٹھہرینشے کیسے بھی ہوں کچھ دن میں اتر جاتے ہیں
یہ پیہم تلخ کامی سی رہی کیامحبت زہر کھا کے آئی تھی کیا
ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھاآپ آتے تھے مگر کوئی عناں گیر بھی تھا
اس کے لب سے تلخ ہم سنتے رہےاپنے حق میں آب حیواں سم رہا
تلخ کر دی ہے زندگی جس نےکتنی میٹھی زبان ہے پیارے
اس بار وہ تلخی ہے کہ روٹھے بھی نہیں ہماب کے وہ لڑائی ہے کہ جھگڑا نہ کریں گے
زباں نے جسم کا کچھ زہر تو اگل ڈالابہت سکون ملا تلخیٔ نوا سے مجھے
جس پہ دل آیا ہے وہ شیریں ادا ملتا نہیںزندگی ہے تلخ جینے کا مزا ملتا نہیں
کبھی جو تلخ کلامی تھی وہ بھی ختم ہوئیکبھی گلہ تھا ہمیں ان سے اب گلہ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books