aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tapish-e-aa.iina"
دیکھ کر میری انا کس درجہ حیرانی میں ہےاس نے سمجھا تھا کہ سب کچھ باب امکانی میں ہے
میرے مولا تپشؔ کوعشق خیرالبشر ہے
یہ تپشؔ کی انا ہے نہیں تو یہاںغم کو ہنس ہنس کے یوں جھیلتا کون ہے
تمہارے ذوق سفر کا یہ امتحان ہے تپشؔکھلیں گے پھول بھی راہوں میں تم قدم تو بڑھاؤ
جہان بھر سے تپشؔ دوستی نہیں اچھیاگر یہ راس بھی آئے تو معجزہ کہئے
حق گوئی کا انعام کوئی آ کے تو دیکھےمقتل میں تپشؔ آج تماشہ سا بنا ہے
دردناک چہروں پر مسکراہٹیں اوڑھے خود کو جا بجا بیچیںہم تپشؔ تمہیں گزرا وقت مان کر سوچیں آؤ پھر غزل کہہ لیں
پھر راستوں پہ رات بھٹکتی ہے اے تپشؔمیں اک دیا جلاؤں کہ منزل دکھائی دے
میں تپشؔ جن رغبتوں کو اوڑھ کر پھرتا رہاوہ در و دیوار وہ انگنائی گرد آلود تھی
شاعر کہاں تھا صرف تھا جذبات کا تاج تپشساحل کی سوکھی ریت میں اکثر یہی چرچا ہوا
اے اناؔ ہے یہی مرا شیوہاپنے دشمن کو بھی دعا دینا
اے اناؔ میری طبیعت میں ہے شوخی لیکندل شکن کوئی شرارت نہیں کرنے والی
نظر صاف آئے نہ تصویر جس میںمیں وہ آئنہ توڑنا چاہتی ہوں
اہل دنیا سے کیا بدی کا گلااے تپشؔ تو نے کس سے کی نیکی
اے اناؔ کس پر بھلا کیجے یقیںبک گئے غم خوار اب آئے گا کون
اے اناؔ تم مت گرانا اپنے ہی کردار کوان کو کہنے دو کہ خود داری کہاں آ گئی
شب نے رنگت کے لیے ہی ماہ و اختر کو اناؔدیکھیے ٹانکا ہے کیسے اپنی اس پوشاک میں
میں نے کہا ہرے ہی رہیں عمر بھر اناؔکہنے لگے تھے جھٹ سے ہی آمین زخم دل
ہم قدم ہے تپش جاں تو پہنچ جاؤں گاایک دو جست میں دیوار شجر سے اونچا
تو سہی اک عکس لیکن یہ حصار آئنہلوگ تجھ کو دیکھنا چاہیں برون در تو آ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books