تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tapnaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "tapnaa"
غزل
مرنا ہی نہیں یہ جینا ہے یہ پریم کی جوالا ہے جس میں
چاندی کی طرح سے گلنا ہے سونے کی طرح سے تپنا ہے
فرحت کانپوری
غزل
ابھی مرتے ہیں ہم جینے کا طعنہ پھر نہ دینا تم
یہ طعنہ ان کو دینا جن سے ایسا ہو نہیں سکتا