aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taqaddus-ma.aab"
کل تقدس مآب مسجد تھےآج رندوں میں آئے بیٹھے ہیں
بہ فیض عشق تقدس مآب ہیں ہم لوگہمارا ذکر بھی کیجے تو با وضو کیجے
تمدن مر چکا ہے اس کی سانسیںمشینوں پر چلائی جا رہی ہیں
ہند کی خاک کا ہر ذرہ ہے تقدیس مآبذرے ذرے کے تلے اہل صفا رہتے ہیں
یہ آرزوئے جوش تجسس کا ہے مآلبھولا ہے کارواں مجھے اور کارواں کو میں
شب مہتاب میں وہ رخ سے الٹتے جو نقابگرد پھر پھر کے تصدق مہ تاباں ہوتا
اس شام جدائی کے تصدق مہ و انجمجس شام جدائی کو خود آواز سحر دے
نگاہ لطف سے اس کو نوازتا ہے تجھےجو میکدے میں تقدس کا نام لے ساقی
مے کدہ میرے لئے جائے تصادم تو نہیںلاکھ نشہ ہے مگر ہوش مرے گم تو نہیں
مجھ کو سادات کی نسبت کے سبب میرے خداعاجزی دینا تکبر کی ادا مت دینا
گر تقدس چاہتے ہو اپنے دستر خوان کامت تعارف پوچھیے آئے ہوئے مہمان کا
نگاہ مست کا کیف خمار کیا کہیےبہار گویا ہے اندر بہار کیا کہیے
توبہ کا پاس رند مے آشام ہو چکابس ہو چکا تقدس اسلام ہو چکا
رات کا اپنا اک تقدس ہے سو اسے پائمال مت کرناجب دیے گفتگو کے روشن ہوں لوٹنے کا سوال مت کرنا
مر گئی سرو پہ جب ہو کے تصدق قمریاس سے اس دم بھی نہ طوق اپنے گلو کا نکلا
محبت کے تقدس کو کبھی پامال مت کرنامحبت کا یہی پیغام سب کے نام لکھتا ہوں
اگر واعظ تجھے اپنا تقدس سونپ سکتا ہےمیں کر دوں میکدے قربان تیری نوجوانی پر
مر مٹے جب سے ہم اس دشمن دیں پر صاحبپاؤں ٹکتے ہی نہیں اپنے زمیں پر صاحب
نہ تو مے سے نہ جام سے خم سےبن گئی بات اک تصادم سے
ہم کو راہ عاشقی میں زندگی کا غم نہ تھامرحلہ در مرحلہ غم عاشقی ہی کم نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books