aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarfa"
صورت دل بڑے شہروں میں رہ یک طرفہجانے والوں کو بہت یاد کیا کرتی ہے
خو نے تری افسردہ کیا وحشت دل کومعشوقی و بے حوصلگی طرفہ بلا ہے
کچھ بھی حاصل نہیں یک طرفہ محبت کا جنابان کی جانب سے بھی ہاں ہو تو غزل ہوتی ہے
تو مجھے یاد کرے ایسا طریقہ نکلےمیری یک طرفہ محبت کا نتیجہ نکلے
جس جگہ ہو زمین تفتہ سمجھکہ کوئی دل جلا گڑا ہے یاں
اک طرفہ محبت میں دن رات تڑپتے ہیںجو لوگ محبت میں اظہار نہیں کرتے
آزار و اذیت ہے یک طرفہ محبت بھیاک طرفہ قیامت ہے یک طرفہ محبت بھی
یک طرفہ محبت کا خسارا ہے مقدرتجھ خواب کی تعبیر بتا دی ہے چلا جا
طرفہ صحبت ہے کہ سنتا نہیں تو ایک مریواسطے تیرے سنا میں نے سنا کیا کیا کچھ
کسی کی بات سننا بھی ضروری ہے تفاوت میںکہ یک طرفہ کوئی بھی فیصلہ اچھا نہیں ہوتا
ایک طرفہ بھی نبھاتے ہیں نبھانے والےتجھ سے دو طرفہ محبت بھی نبھائی نہ گئی
دل جو ٹوٹے گا تو اک طرفہ چراغاں ہوگاکتنے آئینوں میں وہ شکل دکھائی دے گی
تو کیا ہوا جو اگر لٹ گیا بھرم میراکہ ایک طرفہ محبت میں کچھ کمال نہیں
کتابوں میں پڑھے جب ایک طرفہ پیار کے قصےخود اپنا دل تمناؤں کا مقتل کر دیا میں نے
پہلے پہل تو میں ترا یک طرفہ عشق تھااب میرا حال تجھ سے زیادہ خراب ہے
کب سے اک طرفہ رکھا ہےاب میرے کہلاؤ تم بھی
عشق یک طرفہ تھا یہ مان لیا ہے میں نےکون کیا ہے یہی اب جان لیا ہے میں نے
اپنی ہی لاش پہ ہیں اشک بہائے ہوئے لوگہم ہیں یک طرفہ محبت کے ستائے ہوئے لوگ
ہم لاکھ تجربوں سے یہی کہہ رہے ہیں اباک طرفہ ربط ہو تو نبھانا فضول ہے
یک طرفہ رابطہ ہی نبھانا پڑا ہمیںان کی طرف سے کوئی اشارہ نہ مل سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books