aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarfain"
مزا یہی ہے کہ طرفین سے ہوئے بے چینیمرے تڑپنے نے ان کو بھی بے قرار کیا
وقت فرصت دے تو مل بیٹھیں کہیں باہم دو دمایک مدت سے دلوں میں حسرت طرفین ہے
انتہائے کمال سخن اب کہاں ان دیاروں میں وہ بانکپن اب کہاںآج طرفین میں ہے عجب فاصلہ تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
اے علیمؔ اللہ نہ کر کج بحث سوں سوال و جوابحاصلا طرفین نہیں ہوتا بجز غوغا پکار
یہ جان کر کیا گیا ہے عہد دوستیطرفین کے علاقوں میں امن و اماں رہے
صورت دل بڑے شہروں میں رہ یک طرفہجانے والوں کو بہت یاد کیا کرتی ہے
خو نے تری افسردہ کیا وحشت دل کومعشوقی و بے حوصلگی طرفہ بلا ہے
کچھ بھی حاصل نہیں یک طرفہ محبت کا جنابان کی جانب سے بھی ہاں ہو تو غزل ہوتی ہے
تو مجھے یاد کرے ایسا طریقہ نکلےمیری یک طرفہ محبت کا نتیجہ نکلے
تعلق کی تجہیز و تکفین کروہ دامن چھڑانے کو تیار ہے
دیدنی ہے غرض یہ صحبت شوخروز و شب طرفہ ماجرا ہے یاں
اک طرفہ محبت میں دن رات تڑپتے ہیںجو لوگ محبت میں اظہار نہیں کرتے
آزار و اذیت ہے یک طرفہ محبت بھیاک طرفہ قیامت ہے یک طرفہ محبت بھی
یک طرفہ محبت کا خسارا ہے مقدرتجھ خواب کی تعبیر بتا دی ہے چلا جا
طرفہ صحبت ہے کہ سنتا نہیں تو ایک مریواسطے تیرے سنا میں نے سنا کیا کیا کچھ
کسی کی بات سننا بھی ضروری ہے تفاوت میںکہ یک طرفہ کوئی بھی فیصلہ اچھا نہیں ہوتا
ایک طرفہ بھی نبھاتے ہیں نبھانے والےتجھ سے دو طرفہ محبت بھی نبھائی نہ گئی
دل جو ٹوٹے گا تو اک طرفہ چراغاں ہوگاکتنے آئینوں میں وہ شکل دکھائی دے گی
تو کیا ہوا جو اگر لٹ گیا بھرم میراکہ ایک طرفہ محبت میں کچھ کمال نہیں
کتابوں میں پڑھے جب ایک طرفہ پیار کے قصےخود اپنا دل تمناؤں کا مقتل کر دیا میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books