aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarsii"
اک خوف سا طاری ہے گھروں سے نہیں نکلےترسی ہوئی آنکھوں کو سرابوں کا سفر دے
اک زمیں دو بوند کو ترسی ہوئیاک نگر سیلاب میں ڈوبا ہوا
یہ آنکھیں نیند کو ترسی ہوئی ہیں مدت سےوہ خواب زار شبستاں کوئی دکھائے تو
جس کو ترسی رہیں مری آنکھیںسامنے ہی کھڑا ہوا تھا وہ
بینائی کو ترسی ہوئی بے رنگی کے در پرآنکھوں کی اسیری میں لکھی نظم پڑھوں میں
تسکین کے لمحات کو ترسی ہوئی دنیاحالات سے ہر چند خفا ہے کہ نہیں ہے
چھپ کے دنیا سے سواد دل خاموش میں آآ یہاں تو مری ترسی ہوئی آغوش میں آ
برت لو یارو برتنے کی چیز ہے یہ حیاتہو لاکھ ترسی ہوئی تلخ مختصر تنہا
دید کو تیری میں ترسی چاند کی اس رات میںبیٹھی تو بس دیکھ بیٹھی چاند کی اس رات میں
ان بتوں سے نہیں امید خدا ترسی کیرحم دل ان میں نہیں ایک ستم گار ہیں سب
دیکھی نہ خدا ترسی اک گبر و مسلماں سےہر اک سے طلب کر کر میں داد بہت رویا
بہت ترسی ہے دنیا تیرے حشر رونمائی کوبتا اب یہ طلب ہم اور کس امکان میں رکھ لیں
سانولی رت کو نہ دیکھو کہ یہ ترسی ہوئی شاماک بہانہ ہے گلے یار سے لگ جانے کا
اب بچھڑ کر پھر رہی ہے بن کی دیوی بد حواسمجھ سے وحشی کے لئے ترسی تھیں زنجیریں بہت
آپ کیا آئے بہاروں کے دریچے کھل گئےخوشبوؤں میں بس گئیں ترسی ہوئی تنہائیاں
نکبت کا درد ترسی نظر دل میں اضطرابغربت کا کرب پوچھیے جا کر غریب سے
ترسی ہوئی باہیں ہیں ہمکتے ہوئے آغوشدیوانگئ شوق کا سمبل ہوئیں شاخیں
آنکھ ترسی تھی ایک مدت سےاشک دیدار سے نکل آئے
بند ہوتی نہیں ترسی آنکھیںہائے کیا وقت قضا یاد آیا
سونا اگلنے والی زمینوں کو کیا ہواترسی ہیں دانے دانے کو کیسے بھڑولیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books