aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tashriif-e-shariif"
بندہ خانہ میں اجی لائیے تشریف شریفآ کے رکھ دیجے ان آنکھوں پہ قدم یا معبود
لاکھ کیجے طلب راحت و آرام شریفؔکیا ملے گا جو مقدر میں نہیں ہے اپنے
اس فن میں شریفؔ آپ ہی یکتا تو نہیں ہیںہیں اہل سخن اور بھی پر بولتے کم ہیں
اک عمر کا یارانہ سوچو تو شریف احمدؔمٹی میں دبا آنا رسم و رہ دنیا ہے
ہمارے معجزۂ فن سے لوگ حیراں ہوںہمیں شریفؔ یہ خواہش نہ تھی ولے صاحب
جادۂ شوق پہ کل لوگ تھے آتے جاتےاب شریفؔ اس پہ مسافر نہیں ملتا کوئی
تہی سبوئی کسی کی یہ کہہ رہی ہے شریفؔنظام مے کدہ بدلے گا ایک بار ابھی
اے شریفؔ اپنی خوشی بھی اس کے غم کی دین ہےجو مجھے غم دے کے خوش ہے اس کے غم میں شاد ہوں
فضائے شہر مکدر ہوئی ہے جب سے شریفؔہر آرزو کی سہانی برات رک سی گئی
گر زاد سفر عزم جواں ہو تو شریفؔ آجہے زیست جو دو دن کی تو کچھ کم تو نہیں ہے
کلام بھی ترا فریاد نغمہ اب ہے شریفؔحدیث زندہ دلی تیری شاعری نہ رہی
شریفؔ دیکھ یہ بے آب منظروں کا دھواںسہانی رات کا پھیلا ہوا ہے جادو آ
دل و دیدہ دو گھر ہیں تشریف لائیںسنوارے گئے ہیں سجائے گئے ہیں
تشریف شب وعدہ جو وہ لائے ہوئے ہیںسر خم ہے نظر نیچی ہے شرمائے ہوئے ہیں
پاس اخلاص سخت ہے تکلیفتاکجا خاطر وضیع و شریف
ہر اک ستون خانۂ شرع شریف ہےروزہ ہو یا زکوٰۃ ہو یا حج ہو یا نماز
ذات شریف ہو تم میں خوب جانتا ہوںطوفان اور کوئی مجھ پر اٹھائیے گا
وحشیوں کے واسطے قید لباس اچھی نہیںزیب دیتا ہے یہی تشریف عریانی مجھے
کیسا ہی بڑھ چلے وہ کلام شریف پرسرسبز ہو کبھی نہ رزالے کی شاعری
با ایں ہمہ درماندگی انساں کے یہ دعوےکیا ذات شریف ان کو بنایا ہے خدا نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books