تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "teke"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "teke"
غزل
میں تو گم تھا تیرے ہی دھیان میں تری آس تیرے گمان میں
صبا کہہ گئی مرے کان میں مرے ساتھ آ اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
غزل
میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر تیرے ساتھ شام گزار لوں