aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thamne"
کیا سبب ہے مری خموشی کاشور تھمنے دو پھر کہوں گا میں
یہ چپکے چپکے نہ تھمنے والی ہنسی تو دیکھووہ ساتھ ہے تو ذرا ہماری خوشی تو دیکھو
خوشبو کے تھامنے کو بڑھائے ہیں ہاتھ اداؔدامان آرزو بھی صبا پیرہن سا ہے
یہ احتساب عجب ہے کہ محتسب ہی نہیںرکاب تھامنے والے حساب مانگتے ہیں
غضب کا سلسلہ تھمنے ہی میں نہیں آتاذرا سا پیار ہی مانگا تھا کائنات نہیں
حسن کا شور جو برپا ہے ذرا تھمنے دوعشق کا لہجہ نایاب دکھاتے ہیں تمہیں
ہزار خار ہیں دامن کو تھامنے والےہمارے ہاتھ سے آنچل جو تم چھڑا کے چلے
میرے افکار کے سوتے نہیں تھمنے والےمیری سوچوں پہ بڑھاپا نہیں آنے والا
کوئی تو ہم کو تھامنے آئےکوئی دیکھے کہ ہم کھڑے ہوئے ہیں
ہمارے نام پہ سانسوں کو تھامنے والےہمارے خواب بھی بشریٰؔ بھلانا چاہتے ہیں
جب عزم سفر کر ہی لیا آؤ چلیں ہمطوفان کے تھمنے کے تو آثار نہیں ہیں
ہو دو قدم کی ہی دوری پہ تم کھڑے لیکنقدم بڑھا کے مرا ہاتھ تھامنے سے رہے
بکھرتی کرنوں کو آنگن میں تھامنے والےمہ تمام کا پینا پڑے گا زہر تجھے
تنے کو چھوڑ کے پتوں کو تھامنے والوتمہیں شجر بھی تماشا دکھائی دیتا ہے
برسے گا جو ابر آ کر کھل جائے گا دم بھر میںآنسو نہیں تھمنے کے اے یار جو میں رویا
اب تم ہمارے ہاتھ کو آئے ہو تھامنےاب تو ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں بچا
مری شوریدگی مجھ کو کہیں تھمنے نہیں دیتیبھنور مجھ کو بذات خود بھنور تسلیم کرتے ہیں
بڑھے جتنے راہ میں پیچ و خم ہوا اور جذب سفر بہمجو ملال تھے مرے ہم قدم کہیں تھمنے والے ملال تھے
فسادوں کی ہوا تھمنے لگی ہےکبوتر لے پکڑتے جا رہے ہیں
کوئی نہیں کسی گرتے کو تھامنے والااسی کا نام ہے اس دور میں اخوت کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books