aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thamtaa"
رگ سنگ سے ٹپکتا وہ لہو کہ پھر نہ تھمتاجسے غم سمجھ رہے ہو یہ اگر شرار ہوتا
میں دامن تھامتا ہوں اور ادا دامن چھڑاتی ہےمحبت ہے تو کچھ بے گانگی بھی پائی جاتی ہے
لب بند ہوں تو روزن سینہ کو کیا کروںتھمتا تو مجھ سے نالۂ آتش عناں نہیں
جب پاس رات رہنا آتا ہے یاد اس کاتھمتا نہیں ہے رونا دو دوپہر ہمارا
ٹھوکریں جب کبھی میں کھاتا ہوںکون ہے وہ جو تھامتا ہے مجھے
کنارے کو بچاؤں تو ندی جاتی ہے مجھ سےندی کو تھامتا ہوں تو کنارا جا رہا ہے
نالہ رکتا ہے تو سر گرم جفا ہوتا ہےدرد تھمتا ہے تو بے درد خفا ہوتا ہے
اک تھمتا ساز اذانوں کااک بڑھتا شور دکانوں کا
انجام یہ ہوا ہے دل بے قرار کاتھمتا نہیں ہے پانوں ہمارے غبار کا
درد تھمتا ہی نہیں سینے میں آرام کے بعدہم تو جلتے ہیں چراغوں کی طرح شام کے بعد
میں کوئی ہاتھ بھی تھاموں تو یہ دل تھمتا ہےمجھ سے قسمت کے ستارے نہیں دیکھے جاتے
کہا میں نے کہ آنسو آنکھ کا لیکن نہیں تھمتاکہا آنکھیں کوئی تلووں سے مل ڈالے اگر کیا ہو
مری آنکھوں کا یہ دریا عجب ہےکہ بہتا ہے تو پھر تھمتا نہیں ہے
مرے خدا نہیں تھمتا یہ ظلم کا طوفاناور اس کے سامنے مشت غبار یعنی میں
ختم ہوتے ہوئے آنسو ہوں کہ تھمتا ہوا دردہم سے اب اور سزائیں نہیں دیکھی جاتیں
شور دعوائے انا الحق ہے کہ تھمتا ہی نہیںکوئی سنتا ہی نہیں میری کہانی یعنی
اب یہ ہے کہ تھمتا ہوا دریا ہے تری یادبے فیض یہ دریا کبھی ایسا بھی نہیں تھا
اے دوست راہ زیست میں چل احتیاط سےگرتے ہوئے کو کوئی یہاں تھامتا نہیں
آمد بہاراں پر روئے خوب روئے ہمدرد یوں بھی تھمتا ہے درد یوں بھی ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books