aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thos"
حقیقت گھول رکھتا ہے وہ رومانوں کے پانی میںمناظر ٹھوس دیتا ہے نظر سیال دیتا ہے
استعارہ کوئی مل جائے مجھے ٹھوس ایساجو ترے حسن کا مضمون لچیلا کر دے
تم بھی میری طرح کچھ ٹھوس ارادہ کر لومیں نبھا دینے کے پیمان لیے بیٹھی ہوں
اس ٹھوس حقیقت سے تعرض نہیں ممکناک صبح تجلی ہے ہر اک رات کے پیچھے
تم وہم و گماں جان کے انجان نہ ہونااک ٹھوس حقیقت ہوں میں دھوکا تو نہیں ہوں
یہ ٹھوس میں بھی اذانوں سے آشنا ہوتیاگر اٹھان میں کچھ جالیاں بناتے ہم
اک ٹھوس حقیقت ہے الفاظ کے پیکر میںیہ شاعری شاعر کا اعجاز نہیں ہوتی
یقیں کے ٹھوس دلائل جسے نہ کاٹ سکےتری وفا سے وہ رشتہ مرے گمان کا تھا
سمٹ گیا ہوں تو اچھا ہے ٹھوس کی صورتمجھے نہ چھیڑو کہ تخریب کا غبار ہوں میں
بس تعارف ٹھوس ہونا چاہیےترجماں ہر شعر ہے تاثیر کا
ٹھوس باتوں پہ ہے یقیں اپناہم اگر اور مگر سے آگے ہیں
ہم نے پایا ہے ہر اک ٹھوس حقیقت سے خراجوہ شہنشاہ نہیں ہم جو مثالوں میں رہے
ایسا لگتا ہے کبھی زندگی بھی ہو جیسےپان میں رکھی گئی ٹھوس سپاری کی طرح
ٹھوس الفاظ میں سیال معانی لکھنازندگی بھاگتے لمحوں کی زبانی لکھنا
ٹھیس لگی ہے کیسی دل پر ہم سے کھنچے سے رہتے ہوآخر پیارے آیا کیسے اس شیشے میں بال کہو
لگتے ہی ٹھیس ٹوٹ گیا ساز آرزوملتے ہی آنکھ شیشۂ دل چور چور تھا
دل بے حوصلہ ہے اک ذرا سی ٹھیس کا مہماںوہ آنسو کیا پیے گا جس کو غم کھانا نہیں آتا
خیال خاطر احباب چاہیئے ہر دمانیسؔ ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
کسی سے عشق کرتے ہو تو پھر خاموش رہیے گاذرا سی ٹھیس سے ورنہ یہ شیشہ ٹوٹ جاتا ہے
آبلے کی سی طرح ٹھیس لگی پھوٹ بہےدردمندی میں گئی ساری جوانی اس کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books