aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tuumaar"
نہیں اقلیم الفت میں کوئی طومار ناز ایساکہ پشت چشم سے جس کی نہ ہووے مہر عنواں پر
کیوں ہوا تھا طرف آبلۂ پا یا ربجادہ ہے وا شدن پیچش طومار ہنوز
شوق کا کام کھنچا دور کہ اب مہر مثالچشم مشتاق لگی جائے ہے طومار کے ساتھ
اسی کو ایک غنیمت قرار دوں گا ظفرؔجو ایک شعر بھی طومار سے نکل آیا
اپنی ہی بگاڑی ہوئی صورت کے علاوہکچھ اور نکالا نہیں طومار سے ہم نے
آنا ہو آؤ ورنہ یہ کہہ دو نہ آئیں گےسن لو یہ دو ہی باتیں ہیں طومار بھی نہیں
گر مہر نہ ہو داغ کے الفت کی گواہیمنظور مرے درد کا طومار نہ ہووے
یہ کس انداز سے کہتے ہیں سن کر داستاں میریجہاں پوچھا کسی نے لے کے یہ طومار غم بیٹھے
شرح بے تابیٔ دل نیں ہے قلم کی طاقتتپش شوق کے طومار کوں کوئی کیا جانے
قصۂ درد کوں انجام نہیں مثل سراجؔغم کے دفتر کوں لپیٹ آہ کے طومار کوں کھول
جاویدؔ ہم ہیں اور ہے احساس کا خلوصیاروں کے پاس جھوٹ کے طومار دیکھنا
جو کچھ کہ تم سیں مجھے بولنا تھا بول چکابیان عشق کے طومار کوں میں کھول چکا
کچھ تو سچ بول کہ دل سے یہ گراں بوجھ ہٹےزندگی جھوٹ کا طومار ہوئی جاتی ہے
بے حد ہے علیمؔ عشق کے تعلیم کا طومارپایا نہیں کوئی عشق کے دریا کا کنارا
دیکھیو گر نہ پڑے دیجو اسے اے قاصددل بے تاب لپٹتا ہے میں طومار کے ساتھ
جب ملے طومار آگاہی سے فرصت دیکھناکن تہوں میں رمز عقل نارسا پوشیدہ ہے
اب تو جی گھبرا گیا حور و جناں کے ذکر سےحضرت واعظ بھلا حد ہے کوئی طومار کی
دوزخ و جنت کا واعظ مفت میںباندھتے ہیں اس قدر طومار کیوں
حسرت سے بھرا دل مرے پہلو میں نہیں ہےپھرتا ہوں بغل میں لیے طومار تمنا
اس دو حرفی لفظ میں دفتر کے دفتر ہیں چھپےدل ہے اک طومار پنہاں عشق کی تفسیر کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books