aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "u.Duu.n"
میں کس ہوا میں اڑوں کس فضا میں لہراؤںدکھوں کے جال ہر اک سو بچھا گیا اک شخص
تم اپنے رنگ نہاؤ میں اپنی موج اڑوںوہ بات بھول بھی جاؤ جو آنی جانی ہوئی
اگر میں چاہوں تو ممتازؔ آسماں میں اڑوںگماں یقین کو دے دوں یقیں گمان کو میں
جب ترے نقش قدم پر میں جھکی جاؤں پیاآسمانوں میں اڑوں اڑتی چلی جاؤں پیا
چاند سورج شفق کہکشاں ختم شداب اڑوں کس طرف آسماں ختم شد
اڑوں تو چوم لوں تجھ کو کہ ایک جگنو ہوںتو خواب ہے کسی پربت کے شامیانے کا
جو معترض کھڑے ہیں مری اس اڑان پرشکوہ نہ ان سے ہے نہ شکایت زبان پر
یہ آشیانۂ ستم چمن میں ہو تو خوب ہےیہ جی میں ہے کہ لے اڑوں قفس تو میرا ہو چکا
پر کئے ہیں جو عطا طاقت پرواز بھی دےیا تو میں کھل کے اڑوں یا مجھے بے پر کر دے
کیسے اڑوں میں کیا اڑوں جب کوئی کشمکش سی ہومیرے ہی بازوؤں میں اور میرے پروں کے درمیاں
فلک میں اڑوں پاؤں میں زمیں بھی رہےزباں سے ہاں بھی کہوں ذہن سے نہیں بھی رہے
دیار جسم سے صحرائے جاں تکاڑوں میں خاک سا آخر کہاں تک
طرح طرح کے فسانے سنانے لگتی ہےاڑوں تو میری زمیں چھٹپٹانے لگتی ہے
اڑتے ہوئے گر جاؤں سنبھل جاؤں اڑوں پھرپرواز کبھی ٹوٹے ہوئے پر کا مزہ دے
ہیں کس قدر حسین اڑانیں پرند کیمجھ کو بھی پنکھ مل سکیں میں بھی تو کچھ اڑوں
مرے خیال کو جرأت کے پر عطا کر دےمیں چاہتا ہوں اڑوں آسماں سے آگے بھی
یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سےوگرنہ خوف بد آموزی عدو کیا ہے
اٹھائی کیوں نہ قیامت عدو کے کوچے میںلحاظ آپ کو وقت خرام کس کا تھا
سوال وصل پر ان کو عدو کا خوف ہے اتنادبے ہونٹوں سے دیتے ہیں جواب آہستہ آہستہ
جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئیان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books