aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ul-Giyaas"
کرتا ہوں تیرے ظلم سے ہر بار الغیاثیک بار تیرے دل میں نہیں کار الغیاث
ان گنت پھول انتخاب گلابعادتیں کر گیا خراب گلاب
ان گنت شاداب جسموں کی جوانی پی گیاوہ سمندر کتنے دریاؤں کا پانی پی گیا
ان گنت ہیں یہاں مہرباں دیکھیےکون دے گا مگر اپنی جاں دیکھیے
کھلتی گئی اک ایک گرہ نفسیات کیجوں جوں غزل میں تیرے حوالے سے بات کی
چشم گریہ پہ دھواں تھا پہلےدن میں بھی شب کا گماں تھا پہلے
حیات آج گراں ہو گئی سبھی کے لئےترس رہا ہے ہر انسان زندگی کے لئے
اگرچہ راہ میں کوہ گراں تھےمگر ہم بھی تو کتنے سخت جاں تھے
شریک رسم گریہ ہیں سمندر آشنا آنکھیںجہان آرزو میں کر نہ دیں محشر بپا آنکھیں
رسم گریہ بھی اٹھا دی ہم نےآخری شمع بجھا دی ہم نے
دنیا میں جو سمجھتے تھے بار گراں مجھےوہ ہی سنا رہے ہیں مری داستاں مجھے
جنس گراں کا میں ہوں خریدار دوستوآخر کہاں ہے مصر کا بازار دوستو
شکوۂ غم بھی گیا طاقت گویائی بھیبھول جاتا ہوں کوئی بات جو یاد آئی بھی
حقیر ذرہ بھی کوہ گراں دکھائی دےکبھی کبھی یہ زمیں آسماں دکھائی دے
ہجوم گریہ نے اک خامشی مسلط کیفضا میں گھلنے لگی روشنی عبادت کی
اب جو خواب گراں سے جاگے ہیںپاؤں سر پر رکھے ہیں بھاگے ہیں
جب خیال گریۂ پیہم ہوااپنے دل کا اور ہی عالم ہوا
سیل گریہ کا سینے سے رشتہ بہتیعنی ہیں اس خرابے میں دریا بہت
ان گنت عذاب ہیں رتجگوں کے درمیاںدرد بے حساب ہیں رتجگوں کے درمیاں
کتنے گنجل پڑ جاتے ہیں ایک گرہ سلجھانے میںعمر ٹھکانے لگ جاتی ہے ریت پہ پھول بنانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books