aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "unka"
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائےمدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
میں عدم سے بھی پرے ہوں ورنہ غافل بارہامیری آہ آتشیں سے بال عنقا جل گیا
جرس شوق اگر ساتھ رہیہر نفس شہپر عنقا ہوگا
وحشت کہاں کہ بے خودی انشا کرے کوئیہستی کو لفظ معنی عنقا کرے کوئی
بیٹ کر جاتی ہے چڑیا ٹانٹ پرعظمت آدم کا آئینہ ہوں میں
مری ہستی فضاۓ حیرت آباد تمنا ہےجسے کہتے ہیں نالہ وہ اسی عالم کا عنقا ہے
صبح جب دھوپ کے چشمے سے نہا کر نکلیہم نے آئینہ بدل تیرا سراپا دیکھا
ہے وہی آنکھ جو مشتاق ترے دید کی ہوکان وہ ہیں جو رہیں تیری خبر کے عاشق
دل صاف ہو تو چاہیئے معنی پرست ہوآئینہ خاک صاف ہے صورت پرست ہے
دیکھو تو ایک جا پہ ٹھہرتی نہیں نظرلپکا پڑا ہے آنکھ کو کیا دیکھ بھال کا
پھوٹے وہ آنکھ جو دیکھے نگہ بد سے اسےآئینہ سے دل عارف کے مصفا ہے وہ رخ
مثل عنقا مجھے تم دور سے سن لو ورنہننگ ہستی ہوں مری جائے بجز نام نہیں
نور عنقا ہے شب ہجر کی تاریکی میںجلوۂ صبح کے آثار کہاں سے لاؤں
ہے دہن غائب اور کمر عنقاخود بھی نایاب ہو ہما کی طرح
بعد از فنا بھی حسن پرستی سے کام ہےآئینہ ساں صفائی ہے سنگ مزار میں
رخ پر تمہارے دام جو ڈالا ہے سبزے نےآتا نظر ہے دیدۂ عنقا دہن مجھے
ہو چکا ذکر دہن وصف کمر لکھتے ہیں ہمدام میں صیاد کے پھنستا ہے عنقا ایک اور
آوازہ ہی جہاں میں ہمارا سنا کروعنقا کے طور زیست ہے اپنی بہ نام یاں
جان کر عنقا کمر کو یار کےزلف نے پھانسا تھا پھندا کھل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books