aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urf-e-aam"
جس کو کہ عرف عام میں کہتے ہیں زندگییہ نشہ اپنے وقت سے پہلے اتر نہ جائے
جائیے چھوٹ دی گئی آپ کو قتل عام کیآپ ہیں عرف عام میں راہنما مرے عزیز
ہمارا نام تو ہے قیس ساکن صحراپکارے جاتے ہیں احساسؔ عرف عام میں ہم
یار تو قتل عام کر ڈالےتیغ باندھے کہاں کمر ہی نہیں
مری حیات کا سرمایہ ہیں تری باتیںوہ عرف عام میں کہلاتی ہیں کراماتیں
یہ بات سچ ہے یہاں گفتگو عوام سے ہےمگر ادب کو گزر گاہ عام مت کرنا
دیکھا گیا نہ مجھ سے معانی کا قتل عامچپ چاپ میں ہی لفظوں کے لشکر سے کٹ گیا
کمال فن ہے قتل عام اس کاوہ شیشہ گر ہے آہن گر نہیں ہے
راز کہاں تک راز رہے گا منظر عام پہ آئے گاجی کا داغ اجاگر ہو کر سورج کو شرمائے گا
اے دل والو گھر سے نکلو دیتا دعوت عام ہے چاندشہروں شہروں قریوں قریوں وحشت کا پیغام ہے چاند
آپ کے شکوۂ بے جا کا گلہ کیا کرناآپ نے اپنی محبت تو کبھی دی ہوتی
فکر روشن کو وہ شوریدہ سری کہتے ہیںیعنی سورج کو چراغ سحری کہتے ہیں
مری نوا سے ہوئے زندہ عارف و عامیدیا ہے میں نے انہیں ذوق آتش آشامی
نا آشنائے نقش کف پائے عام ہےوہ راستہ بھی راہ گزر کہہ دیا گیا
ہر بات ہے خالدؔ میں پسندیدہ و مطبوعاک پیرویٔ رسم و رہ عام نہیں ہے
ہیں اہل خرد کس روش خاص پہ نازاںپابستگی رسم و رہ عام بہت ہے
کہو تو ہم بھی چلیں فیضؔ اب نہیں سر داروہ فرق مرتبۂ خاص و عام کہتے ہیں
وہ نگاہ مست اٹھی گردش میں جام آ ہی گیایعنی وقت امتیاز خاص و عام آ ہی گیا
ہر ایک اپنی جگہ خوش ہر اک یہی سمجھانگاہ خاص بطرز نگاہ عام ہوئی
طور کے لطف خصوصی کی قسم پہلے بھیمیرے دل پر اثر جلوہ گہ عام نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books