aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "v"
گھروں کی تربیت کیا آ گئی ٹی وی کے ہاتھوں میںکوئی بچہ اب اپنے باپ کے اوپر نہیں جاتا
ہمیں بنا دئے کمرے خود اس کو ٹی وی پرمدینہ جب نظر آیا تو باپ رونے لگا
امریکہ میں ٹی وی چینل چپکے سے در آئے تھےچل نکلے تو اردو کے سب اخباروں کو مار دیا
ٹی وی موبائل ٹیب کمپیوٹردے کے پیسے خرید تنہائی
آنکھوں کو میری سچ سے بچانے کی فکر میںٹی وی کے اسکرین پہ چپکا دیا گیا
ٹی وی پہ نیوز آ گئی ان کے زکام کیلیکن ہمارے قتل کا چرچا نہیں ہوا
وہ جس کی آنکھ میں اب تک مشال زندہ ہےوہ ماں تو ٹی وی بھی اب دیکھتی نہیں ہوگی
ہمیشہ ایک ہی منظر یہ ٹی وی بند کر ڈالوکروڑوں لوگوں کا یہ رونا دھونا کون دیکھے گا
روز ٹی وی آن کرتے ہیں کہ جانے کیا پتہکب تمہارے شہر کی کوئی خبر آنے لگے
شہرت کما رہے ہیں یہ چینل نئے نئےٹی وی پہ ایک دوجے کی پگڑی اچھال کر
یقیں وہی ہے جو آغوش تیرگی میں ملےسواد وہم میں ہم سایہ روشنی کا ہو
بند کر ٹی وی کی خبریں بے خبرچل کوئی کالم سنا اخبار سے
ہے اسٹار ٹی وی کا تحفہ یہ شایدکہ بچے ہمارے سیانے بہت ہیں
شرم و حیا گھروں سے مٹانے کے ساتھ ساتھٹی وی نے مسجدوں کے بھی اوقات لے لئے
میرا یہ جسم تو بے شک یہاں ہےمگر دل تو وہیں ہے تو جہاں ہے
ہوتے رہے ہیں رد و بدل اس زمین پرکھنڈر بھی بن گئے ہیں محل اس زمین پر
ٹی وی کے حسیں روپ میں ہے کیسی ترقیکردار جوانوں کا جو برباد کرے ہے
واقف نہیں ہمسائے کے احوال سے لیکنٹی وی پہ زمانے کی خبر دیکھ رہا ہوں
ہزاروں زخم دل میں کر رہے تیر نظر پیدابڑی مشکل سے فولادی کہیں ہوتے جگر پیدا
وہ زباں اپنی کھولتا ہی نہیںیہ نہیں ہے کہ بولتا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books