تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vaa.iz"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "vaa.iz"
غزل
امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادھے بھولے بھالے ہیں
علامہ اقبال
غزل
اے واعظ ناداں کرتا ہے تو ایک قیامت کا چرچا
یاں روز نگاہیں ملتی ہیں یاں روز قیامت ہوتی ہے
صبا افغانی
غزل
فنا بلند شہری
غزل
مرحبا مے کشوں کا مقدر اب تو پینا عبادت ہے انورؔ
آج رندوں کو پینے کی دعوت واعظ محترم دے گئے ہیں