aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaada-e-vafaa"
وعدۂ الفت و پیمان وفا سے توبہتجربہ کہتا ہے اس حسن ادا سے توبہ
دشمنوں نے آج جو دیکھا مرا حسن سلوکوہ وفاؔ اپنا نشانہ خود خطا کرنے لگے
رات کو چین سے سوتے ہیں مگر وقت سحرخواب کے وعدۂ تعبیر سے ڈر جاتے ہیں
نہ جائے کوچۂ مہر و وفا میںوہ جس کو زندگی پیاری بہت ہے
یہ شعر یوں ہی نہیں معتبر ہوئے لوگوںوفاؔ کا رنگ ہے ابن وفا کے لہجے میں
مجھے سنو کہ حدیث غزل نما ہوں میںمجھے پڑھو ورق مصحف وفا ہوں میں
ہاتھ سے وہ بھی چھوٹ گیا ہےمہر و وفا کا جو دامن تھا
ہو نکتہ سنجیوں سے تری شاد اے وفاؔایسا جہاں میں کوئی سخنداں کہاں رہا
تھا جو کچھ وعدۂ وفا ہم سےکچھ بھی وہ تم کو مہرباں ہے یاد
اے وفاؔ تھی جو تمنا مجھے پا بوسی کیپائے قاتل پہ گرا ہو کے جدا سر میرا
اے وفاؔ چوم نونہالوں کوان کے چہرے گلاب جیسے ہیں
راہ وفا میں ہم نے وفاؔ جب اپنا سب کچھ وار دیاتب جا کر اس دشت جنوں میں آئے ہیں سمجھانے لوگ
میعاد قید رنج بڑھا دی گئی تو کیاجرم وفا کی ہم کو سزا دی گئی تو کیا
گل راہ میں بچھے ہوں تو ساتھی ہزار ہیںلیکن رفیق وادیٔ پر خار کون ہے
اشک تو پی لیے ناموس وفا کی خاطرغم جو چہرے سے جھلکتا ہے چھپاؤں کیسے
ابھی نہ دے مجھے آواز اے غم جاناںابھی تو شہر وفا میں بڑا اندھیرا ہے
ہر ایک آنکھ کو ذوق جمال دے یا ربدلوں کو عشق و وفا کا جلال دے یا رب
ہر خوبرو سے میں نے کیا وعدۂ وفاسب آئنوں میں عکس مرے خوبرو کا تھا
پھر آج اہل جور کو شکست فاش ہو گئیپھر آج اہل دل نے پرچم وفاؔ اٹھا لیا
جو فضائے بحر و بر کو کرے اور بھی منورکرو اے وفاؔ مسخر وہ شعاع آسمانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books