aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "val-asr"
والعصر زمانہ مرے مطلب کا نہیں ہےیہ آئنہ خانہ مرے مطلب کا نہیں ہے
والعصر انا الانسانا کا ورد کیاوار دی شہروں کی رونق ویرانی پر
رکھوں گا سامنے والعصر کی عبارت کومیں کائنات کی بے چہرگی کو سمجھوں گا
کیا ہجر میں جی نڈھال کرناکچھ ذکر شب وصال کرنا
ہجر سے وصل اس قدر بھاریصبح سے دل پہ ہول ہے طاری
والیؔ! تمہیں نواز رہا ہے وہ ہر طرحتم کو بھی اس کی فکر ولیکن کبھو رہی
بہت دن سے کوئی منظر بنانا چاہتے ہیں ہمکہ جو کچھ کہہ نہیں سکتے دکھانا چاہتے ہیں ہم
موم کے جسموں والی اس مخلوق کو رسوا مت کرنامشعل جاں کو روشن کرنا لیکن اتنا مت کرنا
دن بھر غموں کی دھوپ میں چلنا پڑا مجھےراتوں کو شمع بن کے پگھلنا پڑا مجھے
وار اور پھر وار کس کا آپ کی تلوار کااب رفو مشکل سے ہوگا زخم دامن دار کا
آج تک جو بھی ہوا اس کو بھلا دینا ہےآج سے طے ہے کہ دشمن کو دعا دینا ہے
اس تغافل پہ یہ عالم کہ ہر اک محفل سےوہ بھی گاتے ہوئے والیؔ کی غزل جاتے ہیں
پھیلتا جاتا ہے نفرت کا دھواں عشق کروبجھ نہ جائے کہیں یہ شعلۂ جاں عشق کرو
اس کے جیسا تو کوئی چاہنے والا ہی نہیںکر کے پابند جو آزاد بہت کرتا ہے
پھول سے معصوم بچوں کی زباں ہو جائیں گےمٹ بھی جائیں گے تو ہم اک داستاں ہو جائیں گے
راتیں مبارک ساعتوں والی اور دن برکت والےمیری پونجی کب لوٹائے گا نیلی چھت والے
وہ صورتیں جو بڑی شوخ ہیں سجیلی ہیںانہیں قریب سے دیکھا تو وہ بھی پیلی ہیں
مری رگوں میں لہو بے قرار کیسا ہےیہ صبح و شام مجھے انتظار کیسا ہے
اب کوئی یہاں نغمہ سرا کیوں نہیں ہوتازندہ ہیں تو احساس بقا کیوں نہیں ہوتا
آرزو لے کے کوئی گھر سے نکلتے کیوں ہوپاؤں جلتے ہیں تو پھر آگ پہ چلتے کیوں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books