aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "virsa-e-ajdaad"
اسی پر ناز کرتی ہے ہمیشہ ہاتھ کی ریکھاکہ جس کی مٹھی میں بھی ورثۂ اجداد ہوتا ہے
ہم تو حاضر ہیں پر اے سلسلۂ جور قدیمختم کب ورثۂ اجداد کرے گی دنیا
تابکے شوکت اجداد پہ یہ ناز و غرورخواب غفلت سے اٹھو وقت کے تیور دیکھو
آپ عیاش نہیں آپ برا مان گئےذکر سرمایۂ اجداد کیا تھا میں نے
خاک کے چاک کا رقاص ہے فرحت احساسؔچربۂ چہرۂ اجداد نہیں ہو سکتا
ہمارا نام و نسب پوچھنے سے کیا حاصلمثال آبا و اجداد کے سوا کیا ہے
یہی ہے ورثۂ شبیر کا چلن ارشدؔکہ ہر یزید سے انکار کرتے رہنا ہے
لغزش کی بات ورثۂ آدم کی بات ہےکھاتا ہے ٹھوکریں دل انساں کبھی کبھی
اردوئے معلیٰ جسے کہتا ہے زمانہوہ ورثۂ اسلاف ہے وہ میری زباں ہے
زعفران فن بنے گا ورثۂ اردو مرامیں نے بھی الفاظ بوئے ہیں کسانوں کی طرح
گرچہ اولاد بن کے بیٹھے ہیںفخر اجداد بن کے بیٹھے ہیں
بات اپنی بھول جا تو بھول جایاد لیکن حرمت اجداد رکھ
نغمات مسرت بھی ہیں لمحات طرب بھییہ شام الم ورثۂ آدم تو نہیں ہے
وہ تو بے شک امینؔ تھے تجھ میںخوئے اجداد کیوں نہیں آئی
روح اجداد کو جھنجھوڑ دیا بچوں نےسارے حالات کا رخ موڑ دیا بچوں نے
چاہوں تو مصلحت کو فریضہ قرار دوںپر کیا کروں کہ سنت اجداد اور ہے
تمہیں خبر ہی نہیں کیا ہے ورثۂ درویشجہان زیر نگیں ہے کسی کو کیا معلوم
جو گھر میں پرتو ضو تھا اسے بجھا گئی راتجو دل میں ورثۂ خوں تھا وہ سب سحر نے لیا
ہمارے آبا و اجداد کا یہ ورثہ ہےزمین دشت کو سرمایۂ بہار کریں
خاک میں غلطاں اسی کا طرۂ دستار تھاعظمت اجداد کا جو حاشیہ بردار تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books