aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vote"
ووٹ نہ بیچیں کیوں بے چارے بس کمبل کے بدلے میںجو سردی میں اپنی چمڑی بستر کریں لحاف کریں
کچھ ووٹ کمانے کی خاطر کیا خون بہانہ لازم ہےجب بات امن کی ہو ہر سو کیا بات بڑھانا لازم ہے
ہمارے ملک کا آئین ہم سے کہتا ہےاب انقلاب فقط ووٹ کے سبب ہوں گے
حکمرانوں کو فقط ووٹ سے مطلب ورنہکس نے مفلس کی سنی کون ادھر تک پہنچا
ہیں بے ضمیر پھر بھی دعویٰ ہے لیڈری کااب ووٹ مانگتے ہیں طالب ہیں ممبری کے
مانگتے ہیں ووٹ اس پر طنطنہپیچ و خم نکلے نہیں دستار سے
فیصلے اپنی موت کے ہم نے خود صفدرؔدے کر ووٹ ہاں اپنے ہاتھوں لکھے ہیں
کہاں کا ووٹ یہاں نوٹ راج ہے بھیااور اس نے خوب سبھی کو نچا کے رکھا ہے
آج جو بگڑی ہوئی صورت ہے ہندوستان کیہاتھ اس میں ہے یقیناً ووٹ کے بیوپار کا
وہی ہے شرح لٹریسی وہی ووٹر ہیں نا خواندہحکومت پر وہی قابض گھرانا ساتھ چلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books