aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "wa az"
کل نہ بدلا وہ آج بدلے گاوقت اپنا مزاج بدلے گا
وہ ایک بجھتا ہوا ستاراوجود و ہستی کا استعارا
پھر وہ آئے کوئی بہانہ کرےمختصر بات کا فسانہ کرے
وہ اور وقت تھا وہ اور ہی نظارہ تھاجب عشق میں ہمیں مر جانا بھی گوارہ تھا
اچانک سامنے وہ آ گیا توپلٹ دے میرا ہر اک فیصلہ تو
اتنا بھی وہ عام نہیںسادہ پن الزام نہیں
وہ اک اک بات پہ رونے لگا تھاسمندر آبرو کھونے لگا تھا
دور ہیں وہ اور کتنی دورپھر بھی مری نظروں کے حضور
اب بھی وہ آ جا سکتا ہےقرض چکایا جا سکتا ہے
وہ ایک خوشبو جو اپنی قبا بدلنے لگیتو سارے شہر کی آب و ہوا بدلنے لگی
وہ اب تجارتی پہلو نکال لیتا ہےمیں کچھ کہوں تو ترازو نکال لیتا ہے
ملا مجھ سے وہ آج چنچل چھبیلاہوا رنگ سن کر رقیبوں کا نیلا
لگتا ہے وہ آج خواب جیسااک شخص کھلی کتاب جیسا
وہ اس ادا سے دعا کرے گاہمارا ہو کر رہا کرے گا
کون کہتا ہے کہ وہ اس پار ہےوہ یہیں ہے بس پس دیوار ہے
استعارہ ہے وہ اک تمثیل ہےتیرگی کے شہر میں قندیل ہے
وہ اک دریا اور اسے حیرانی ہےمیری پیاس کا مطلب سارا پانی ہے
وہ آئے ان کی راہ مگر دیکھتے رہےمحو خیال جانب در دیکھتے رہے
وہ اور محبت سے مجھے دیکھ رہا ہوکیا دل کا بھروسا مجھے دھوکا ہی ہوا ہو
اکیلے ہیں وہ اور جھنجھلا رہے ہیںمری یاد سے جنگ فرما رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books