aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yatiim"
ہزاروں خواب جو آنکھوں کے آسرے تھے کبھییتیم ہو گئے آنکھوں کے انتقال کے بعد
نگاہ پڑنے نہ پائے یتیم بچوں کیذرا چھپا کے کھلونے دکان میں رکھنا
ہمارے بعد کوئی سر پرست مل نہ سکایتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو
یہ شہر سجدہ گزاراں دیار کم نظراںیتیم خانۂ ادراک کے سوا کیا ہے
بھوکے پیاسے مفلس اور یتیم ہیں جونظر عنایت ان پر بھی کر دے مولا
بچے یتیم خانے کے مریل ہیں سب مگرمنشی یتیم خانے کا بھینسا دکھائی دے
فیضؔ یتیم و بیکس سے یہ پوچھو گےماں کے آنچل کا ہوتا ہے کونا کیا
شریف زادوں کی بے جا خطاؤں سے ملنےیتیم خانوں کے بچوں سے ملنے جایا کرو
یہ کشش یہ جذب یہ معجزہ نگہ یتیم حجاز میںکہ پڑے تھے سیکڑوں غزنوی بھی جہاں لباس مجاز میں
کہتا ہے رحم کھا کے معبودیہ عبد یتیم ہے ہمارا
یتیم تازہ کو یہ ناگوار گزرے گیعزا کی بات نہ کر رسم تاج پوشی میں
دین و مذہب بجا سہی لیکنرونے والا یتیم کس کا ہے
شوقؔ اس کے ہو گئے ہم سب یتیمدست شفقت جس نے سر پر رکھ دیا
بھوکے یتیم لوریاں ہی سن کے سو گئےآنکھوں میں کیوں نہ اشک سجا کر غزل کہوں
باپ کے ہوتے ہوئے بھی جیسے ہو کوئی یتیمپاس میں دریا ہے اور ہم تشنگی کے ساتھ ہیں
شادی ہے اک یتیم کی خوشیوں کو بانٹنےاک ناچتی کرائے پہ بارات چاہئے
میں چاہتا ہوں تیری محبت یتیم ہوپر میری بد دعا میں اثر ہو نہیں رہا
کہ جیسے ڈانٹ دے کوئی یتیم بچے کوہماری حسرت دل کا یوں اختتام ہوا
یتیم لگنے لگا عشق میرا مجھ کو خودمیں رو پڑا ہوں نظر سے تری اترتے ہوئے
یتیم پالتی ہے بہن کس مشقت سےہے دکھ کی بات کہ امداد بھائی دیتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books