aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaad-e-rah"
یہ زاد راہ ہمیشہ سفر میں رکھ لینابچھڑے وقت کا منظر نظر میں رکھ لینا
یہ زاد راہ کسی مرحلے میں رکھ دیناکوئی گلاب مرے راستے میں رکھ دینا
زاد رہ مکمل ہےحوصلہ مکمل ہے
زاد رہ بھی نہیں بے رخت سفر جاتے ہیںسخت حیرت ہے کہ یہ لوگ کدھر جاتے ہیں
زاد رہ لے کے یادوں کی تنویر میںگمشدہ راستوں کا ہوں راہگیر میں
کم ہے یہ زاد راہ اے پرویںؔتم کو اندازۂ سفر ہی نہیں
رخت سفر میں سب کو برابر کیا شریکتقسیم زاد راہ انوکھا نہیں کیا
سفر طویل ہے اور زاد راہ بھی کم ہےلگا ہوا ہے مجھے نم زدہ مکان کا دکھ
دیکھتے دیکھتے جانتے بوجھتے یہ جدائی ہمارا مقدر ہوئیپہلے سوچیں بٹیں پھر سفر بٹ گیا زاد رہ جب بٹا راستے بٹ گئے
ردا کے ساتھ لٹیرے کو زاد رہ بھی دیاتری فراخ دلی میرے ویر ایسی تھی
زاد رہ میں رکھ لے سورج باندھ کر چاہے نوابؔشام نگری کی طرف جو بھی چلا رہ جائے گا
منزل مری سفر ہے مرا زاد راہ بھیمیں چل رہا ہوں آج مسافت کے واسطے
کچھ ناتمام خواہشیں اور ولولوں کی لاشلے کر یہ زاد راہ مسافر سفر میں تھا
ہمارے ساتھ جو چلنا ہے زاد رہ لے لوکٹھن سے موڑ ہیں پاؤں پھسل بھی سکتا ہے
ہوائیں ایسی تند تھیں کہ زاد رہ بچا نہیںسبھی اجڑ پجڑ گئے جسیم کیا نحیف کیا
نواز دے مجھے منزل تو یہ مری تقدیرکہ زاد راہ تو اب کے سفر میں خاک نہیں
اسباب و زاد راہ تلے دفن ہو گیاپہنے تھا جو بگولے وہ لشکر ہی اور تھا
عزم منزل نہ کہیں بوجھ تلے دب جائےزاد رہ حسب ضرورت ہی سفر میں رکھنا
رنج شکستہ پائی ہے اک زاد راہ شوقاور عمر ہونے آئی ہے گھر سے چلے ہوئے
تکیہ تھا زاد راہ پر اپناراہزن کتنے کام آئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books