aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaalimo"
ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہےوہ یقیناً سنے گا صدائیں مری کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں
کھا گئیں اس ظالم و مظلوم کومیری مظلومی نما عیاریاں
دب کے رہنا ہمیں نہیں منظورظالمو جاؤ اپنا کام کرو
ظالمو مجھ کو دیکھ لینے دوٹھہر جاؤ یہ اس کی بستی ہے
کیوں ستاتے ہو کسی مجبور کوظالمو یہ ہے زمانہ چند روز
کون سچ بولتا ہے ظالم و جابر کے خلافکام دنیا میں یہ بے خوف و خطر ہم نے کیا
تلخیٔ کام و دہن سے کہیں غم دھلتے ہیںظالمو تلخیٔ ایام کی کچھ بات کرو
طعنۂ ظلم و ستم لیلیٰ و شیریں پہ عبثکیا کیا آپ نے عشق دل افگار کے ساتھ
ظالمو سوچ لو انجام ستم کیا ہوگاآج کا دن ہی اگر روز جزا ہو جائے
ظالمو مظلوم کی آہیں دکھائیں گی اثرتم اگر سمجھے نہیں بھگتو گے خمیازہ ابھی
ظالم و مظلوم کا محفل میں کل نکلا تھا ذکروہ ہمارا اور ہم ان کا پتا دینے لگے
ابتر خوں ریز ہے قتل اوپر تیز ہےظالم و سفاک سوں خوب نہیں بولنا
کوئی روتا ہے تو ہنستے کیوں ہوظالمو آنکھ ہے تر تو ہوگی
ہمیشہ ناتواں مظلوم کا ہی دل ہے کیوں ٹوٹاکبھی تو ظالم و جابر کا بھی دے دل ہلا کوئی
دور تک جب دیدۂ نمناک دیکھے جائیں گےشہر کے سب ظالم و سفاک دیکھے جائیں گے
ظالم و بے رحم دنیا میں نہیں گر آپ ساصابر و شاکر زیادہ مجھ سے ہوگا کم کہیں
عروج ظالم و مغرور کہتی ہے جسے دنیاحقیقت میں وہ قدرت کی طرف سے ڈھیل ہوتی ہے
ظالمو ہم ہی نہیں تم بھی یہیں دیکھو گےلے کے لوٹے گی دعا باب اثر سے کیا کیا
جو غریبوں کے لہو سے کل بنایا ظالموحشر کو ہوگا تمہارے دوش پر وہ سیم و زر
اس دور میں بھی ظالم و جابر کی طرح ہیںکچھ لوگ یہاں شر کے عناصر کی طرح ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books