aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zafaran"
ناز چمن وہی ہے بلبل سے گو خزاں ہےٹہنی جو زرد بھی ہے سو شاخ زعفراں ہے
مری طرح تو نہیں اس کو عشق کا آزاریہ زرد رہتی ہے کیوں زعفراں نہیں معلوم
نواب نامدار ظفرؔ جنگ کے حضورگاتی ہے آ کے زہرۂ گردوں مکاں بسنت
زردی نے میرے رنگ کی مجھ کو رلا دیاہنسوائے جو کسی کو یہ وہ زعفراں نہ تھی
تمہارے نام میں کیا زعفراں کی شاخ ہے سائلؔکہ جو سنتا ہے اس کو اس کو سن کر مسکرا دینا
عاشق کے رنگ زرد کو دیکھو تو ہنس پڑوتاثیر اس میں بھی ہے وہ جو زعفراں میں ہے
گر شاخ زعفراں اسے کہیے تو ہے رواہے فرح بخش واقعی اس حد کوہاں بسنت
کیسر میں اس طرح سے آلودہ ہے سراپاسنتے تھے ہم سو دیکھا تو شاخ زعفراں ہے
ہمارے اس روئے زرد پر جو سرشک افشاں ہے ابر مژگاںنہ دیکھی لالی کبھی برستی کسی نے یوں کشت زعفراں پر
وہ آخر کیسری ملبوس میں عریاں نکل آئےوہ کھل کے اب ہمارے زعفراں زاروں سے جلتے ہیں
گل خندہ زن ہے چہچہے کرتی ہے عندلیبپھیلی ہوئی چمن میں کہیں زعفراں نہ ہو
زعفراں زار میں لالے کی بہار آ کر دیکھاشک خونیں سے رخ زرد مرا لال ہے آج
رنگ زرد عاشقاں کر صرف جائے زعفراںاس بسنتی پوش کی تصویر کھینچا چاہئے
زرد روئی سے زعفراں ہوں میںخلق ہستی پہ میرے ہنستی ہے
رنگ خزاں بھی جس کا ہے رشک بہار ابروہ کشت زعفراں کی ہمارے وطن میں ہے
فطرت کے احتساب میں ہے زعفراں کا رنگزیتوں کا سبز رنگ مٹانا نہ تھا کبھی
کیا سبب تو جو بگڑتا ہے ظفرؔ سے ہر بارخو تری حور شمائل کبھی ایسی تو نہ تھی
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیےدو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
یہ زعفرانی پلوور اسی کا حصہ ہےکوئی جو دوسرا پہنے تو دوسرا ہی لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books