aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaid"
تین چوتھائی سے زائد ہیں جو آبادی میںان کے ہی واسطے ہر بھوک ہے مہنگائی ہے
لوگ تجھ کو حقیر سمجھیں گےحد سے زائد بھی انکسار نہ کر
بن کھلے مرجھا گئیں کلیاں چمن میں کس قدرزرد رو کس درجہ ہائے ماہ پارے ہو گئے
بڑھاپے میں نظر آئی خدا کی شان ہولی میںبنی ہیں ان سے زائد ان کی اماں جان ہولی میں
سچنؔ سورج سے زائد سرخ ہے ہر زخم سینے کاغموں کی آنچ میں اتنا ابالے جا چکے تھے ہم
یہ دور وہ ہے مظفرؔ گناہ زید کرےبکر کی ذات پہ بہتان ٹوٹ جاتا ہے
زید کے ذہن میں رہا مولیٰڈھونڈنے در بدر گیا کوئی
کمروں کے بٹوارے میں اک کمرا زائد جانے دولیکن یہ احساس بچا لو اپنا ہی تو بھائی ہے
اہل ادب سے دوستی اچھی نہیں ہے زیدؔان کو تو روزگار کا مطلب نہیں پتہ
زائیدگان شب کو گوارا نہیں سحرڈستی ہیں ان کو صبح کی تابانیاں بہت
ہے فضول یہ قصۂ زید و بکر ہر اک اپنے عمل کا چکھے گا ثمرکہو ذہن سے فرصت عمر ہے کم جو دلا تو خدا ہی کی یاد دلا
وہ ہم کو جان سے زائد عزیز ہے لیکنہماری بات کا اس کو یقین تھوڑی ہے
ابھی تو آگ سینے میں کہیں کم ہے کہیں زائداگر مل جائیں گے آپس میں سب چھالے تو کیا ہوگا
بکر نے زید سے کچھ بھی کہا ہوبکر کے ہاتھ کی تحریر ہے کیا
ستارے توڑ ہی لانے کو چل رہا ہوں میںیوں ہے کہ آپ کے سائے میں ڈھل رہا ہوں میں
مزہ قرار میں زائد کہ بے قراری میںیہ پوچھ میرے دل بے قرار سے پہلے
راہ ہستی کہیں نہ جھلسا دےدھوپ زائد ہے چاندنی کم ہے
حد سے زائد کبھی بڑھتا ہے کبھی ہوتا ہے کمدل ہے خوددار مگر درد ہی خوددار نہیں
اگر ہوگا ہمارا علم اپنی ذات پر زائدممیز خود بخود ہو جائے گا مشہود سے شاہد
جام اوقات سے زائد نہیں دیتا ہے نہ دےساقیا کچھ بھی نہ دینے پہ تلا ہے کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books