aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zamiin-daarii"
غرور تھا جنہیں اپنی زمین داری کازمین دوز ہوا خاندان کس کا تھا
نام و نسب نے گھر سے نکلنے نہیں دیامیرا وجود میری زمین داری کھا گئی
حسن ہی کا وہ علاقہ تھا جہاں سب کچھ ملاعشق کی اپنی الگ کوئی زمیں داری نہ تھی
راجاؤں کا دور گیا اور ساتھ زمیں داری بھی گئیلیکن گاؤں کا مکھیا جیتا ہے نوابی ٹھاٹ لئے
زیر زمیں دبی ہوئی خاک کو آساں کہوحرف خراب و خستہ کو ضد ہے کہ داستاں کہو
کہیں تو ہو طرف داری ہماریکبھی تو پیٹھ ہو بھاری ہماری
مطمئن ہے رنج و غم میں بھی زماںدر حقیقت وہ بشر ہے مختلف
میں در پہ ترے دربدری سے نکل آیاچل کر بہ درستی غلطی سے نکل آیا
سوائے دربدری اس کو خاک ملتا ہےجو آسمان سے اپنی زمیں بدلتا ہے
سفر ہی بعد سفر ہے تو کیوں نہ گھر جاؤںملیں جو گم شدہ راہیں تو لوٹ کر جاؤں
زمیں دو گز نہیں ہے پاس اور میںفلک پر دعوے داری کر رہا ہوں
کچھ نہ کچھ بھول تو ہو جاتی ہے انسان جو ہیںیاد وہ بھی نہیں آتا ہے پریشان جو ہیں
بدن باندھے ہوئے سانسوں کی رہداری میں رہتے ہیںکہ ہم ہر دم کہیں جانے کی تیاری میں رہتے ہیں
زمیں پر نیم جاں یاری پڑی ہےادھر خنجر ادھر عاری پڑی ہے
پتھر کے لوگ ہیں جہاں شیشے کے بام و درہم اس زمیں میں درد وفا بو نہیں سکے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
ضمیرؔ درد کو کیوں میرے دل کی یاد آئیرہا نہ جب کوئی دامن بھی چشم تر کے لئے
مٹا دیتے ہیں ہستی کو ریا کاری نہیں کرتےترے بندے دکھاوے کی وفاداری نہیں کرتے
اپنی جولاں گاہ زیر آسماں سمجھا تھا میںآب و گل کے کھیل کو اپنا جہاں سمجھا تھا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books