aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zara baba entry"
یہ لوگ ذرا دیر کو ٹل جائیں تو بابرؔمیں دیکھ لوں کیا وقت ہوا ہے مرے دل میں
میرے ہمدم ذرا بتا مجھ کویہ جوانی خمار ہے کیا ہے
زندگی جان کا ضرر باباکیسے ہوگی گزر بسر بابا
بقاؔ ہم گبر نا مسلم تھے پر آ کر بہ ناچاریوہ مسلم زادہ طفلوں میں مسلماں ہو کے مل بیٹھے
اظہار کرتے دل کی خموشی ذرا بتابدلا ہے غم کہ غم کا مداوا بدل گیا
جو دے رہے ہیں مجھے آنے والے کل کی خبرذرا بنا کے دکھائیں تو زائچے اپنے
اثر غم ذرا بتا دیناوہ بہت پوچھتے ہیں کیا ہے عشق
اے کبوتر ذرا بتا مجھ کوان کی چھت پر بھی بیٹھتا ہے کیا
یہ جو چہرے بدل کے ملتے ہیںان سے دامن ذرا بچا رکھنا
پوچھتے ہیں سبھی مرا پیشہکیا کہوں میں ذرا بتا بھی دے
نہ میرے دل سے ہٹاؤ ردائے جاناں کوکہ میرے دل کو ذرا با لباس رہنے دو
تلخ تر اور ذرا بادۂ صافی ساقیمیرے سینے میں خس و خار ہیں کافی ساقی
زمانے بھر میں خدا کو تلاش کرتا ہےذرا بتا کہ کبھی اپنے دل میں اترا بھی
ہر ذرہ با کمال ہے ہر پتا بے مثالدنیا میں خود سے کوئی نہ کم تر ملا مجھے
نکل کے تیرے دل سے ہم جو لا مکاں میں کھو گئےتو سوچ کر ذرا بتا کہ اب کہاں نہیں رہے
مری توجہ بس ایک نقطے پہ مرتکز ہےمیں اپنی قوت کو ایک ذرہ بنا رہا ہوں
ادا سے کھینچ رہا ہے کماں وہ تیر اندازقضا پکار رہی ہے ذرا بچا کے مجھے
ابھی تو سانس ہے باقی ذرا بچا ہوں میںوہ کب تلک نہیں آئے گا دیکھتا ہوں میں
وہ کیا ہے کون ہے یہ تو ذرا بتا مجھ کوکہ جس نے سنگ میں تبدیل کر دیا مجھ کو
بھرا ہوا تھا میں خود سے نہیں تھی خالی جگہپھر اس نے آ کے ہٹایا ذرا بنا لی جگہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books